English to Urdu Translation

v%20sign found in 17 words.
1.V signنِشان فتح ۔ فتح ظاہِر کرنے والا اِشارہ جو ہاتھ کی دو ابتدائی اُنگلیاں انگریزی کے حرف وی کی شکل میں اُٹھا کر کیا جاتا ہے ۔
2.Vaccinan.
گوتھن سیتلا
Noun
ماتا ۔ مَوَیشیوں میں چھُوت کی بیماری ۔ یہ اِنسان میں بھی مُنتَقَل ہو جاتی ہے لیکِن چیچَک کے خَلَاف مَدافعت پَیدا کَرتی ہے
3.Vaccineadj.
گائے کا۔ چیچک کا
Noun
جُدرین ۔ چیچک سے مُتاثرہ گاۓ ۔
Noun
وائرَس یا دُوسری خُرد جِسمیوں سے تیار کَردہ جو اِنسانی جِسَم میں داخَل کی جاتی ہے تاکہ بیماریوں کے خَلَاف مُدافعت پَیدا ہو سَکے
4.VacciniaNoun
جدری البقر ۔ گاۓ کی چیچک ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے سے پیدا ہونے والی مصنوعی چیچک ۔
5.VaccumNoun
خلا ۔ جوف ۔ کیمیائی جوہروں اور سالموں سے خالی جگہ ۔
6.Vacuumn.
خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف
Noun
خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔
7.Vaginan.
1. عورت کے رحم کی نلی۔ مہبل۔ فرج۔ اندام نہانی
2. نیام۔ غلاف
وجائنا ۔ فرج ۔
Noun
فرج ۔ مہبل ۔ اندام نہانی ۔ نیام ۔ غلاف ۔
8.Vaginaen.
1. عورت کے رحم کی نلی۔ مہبل۔ فرج۔ اندام نہانی
2. نیام۔ غلاف
وجائنا ۔ فرج ۔
Noun
فرج ۔ مہبل ۔ اندام نہانی ۔ نیام ۔ غلاف ۔
9.VagineNoun
شَرَمگاہ ۔ اندامِ نَہَانی ۔ فرِج ۔ مہبَل ۔ ایک سوراخ یا چھَید ۔ مَادَّہ کی شَرَمگاہ
10.VeganNoun
نبات خور جو دُودھ اور دُودھ سے بَنی ہوئی اشیا نہیں کھاتا ۔
11.VicunaNoun
وِکونا ۔ لاما نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کے اُونٹ نُما جانور لاما کی قریبی نَسل سے تعلّق رکھنے والا جانور ۔
12.VisayanAdjective
ویزبان ۔ بی زبان ۔ فلپائن کے جزائر ویزبان میں رہنے والی سب سے بڑی مَقامی نسل سے ۔
13.VishnuNoun
وِشنو ۔ ہِندووٴں کا ایک دیوتا جو زِندہ رکھنے والا ۔
14.Visionn.
1. بصارت۔ بینائی۔ نظر۔ نگاہ۔ جوت
2. قوت باصرہ۔ درشٹی
3. جو چیز دیکھنے میں آئے۔ دید
4. سایہ۔ بھوت۔ سراب۔ مرگ ترشنا۔ دھوکا
5. الہام ربانی۔ وحی۔ خواب و خیال۔ خیال۔ وہم۔ لہر
Noun
بِصارت ۔ بینائی ۔ رویت ۔ کَشَف ۔ دیکھنے کا عمل ۔
15.Visnen.
جائے وقوع۔ موقع واردات۔ جائے تحقیقات۔ مقدمہ۔ مقام اجتماع
Noun
مُقام واردات ۔ وہ مُقام جہاں قانونی کارروائی کا سبب جنم لیتا ہے ۔
16.Vixenn.
1. لومڑی کا بچہ
2. جھگڑالو عورت
Noun
جھگڑالو ۔ بدمزاج ۔ بدطینیت عورت ۔ لڑاکا ۔ لومڑی ۔
17.Vox humanaNoun
اِنسانی آواز ۔ اِنسان کی سی آواز ۔
v%20sign found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.