English to Urdu Translation

vamp found in 10 words.
1.Vampv. a.
گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا
n.
جوتی کے اوپر کا چمڑا
Noun
پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔
2.Vampedv. a.
گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا
n.
جوتی کے اوپر کا چمڑا
Noun
پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔
3.VamperNoun
جوڑ لگانے والا ۔ گانٹھنے والا ۔
4.Vampingv. a.
گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا
n.
جوتی کے اوپر کا چمڑا
Noun
پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔
5.Vampiren.
1. ایک جن جو رات کو انسان کا خون پی لیا کرتا تھا
2. مال مردم خور۔ خون آشام
3. ایک چمگادڑ
Noun
چمگادڑ ۔ خون آشام ۔ خونخوار ۔ مصاص ۔
6.Vampiresn.
1. ایک جن جو رات کو انسان کا خون پی لیا کرتا تھا
2. مال مردم خور۔ خون آشام
3. ایک چمگادڑ
Noun
چمگادڑ ۔ خون آشام ۔ خونخوار ۔ مصاص ۔
7.VampiricAdjective
خونخواروں کی طرح ۔ مصاصی ۔
8.VampirismNoun
امتصاص ۔ مصاصیت ۔ مافوق الفطرت بھوت پریتوں کے وجود کا عقیدہ ۔
9.Vamplaten.
ہتھیار کا وہ لوہا جو ہاتھ بچاوے۔ دست بند
10.Vampsv. a.
گانٹھنا۔ جوڑ لگانا۔ پیوند لگانا
n.
جوتی کے اوپر کا چمڑا
Noun
پیوند ۔ جوڑ ۔ بوٹ کے اُوپر کے چمڑے کا اگلا حِصّہ جو پنجے کو ڈھانپے رکھتا ہے ۔
vamp found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones