English to Urdu Translation
| vat found in 16 words. | ||
| 1. | Vat | n. 1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ 2. ایک پیمانہ 3. ٹانکا Noun سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔  | 
| 2. | Vat dye | Noun قابِل تحلیل رنگ ۔ رنگوں کا کوئی ایک سِلسلہ جو عموماً ریشوں میں سرایت کرنے کے لیے قابِل تحلیل بے رنگ شکل میں تبدیل کیا جا سکے ۔  | 
| 3. | Vat-dyed | Adjective تحلیل شُدہ ۔ بے رنگ شکل میں تبدیل کیا ہوا ۔  | 
| 4. | Vatic | Adjective الہامی ۔ نبوی ۔ نبی کا ۔ الہام پر مبنی ۔ پیغمبرانہ ۔  | 
| 5. | Vatican | n. روم کے پادری کی بارگاہ Adjective پایائی ۔ پایائی حکُومَت سے مُتعلِّق ۔  | 
| 6. | Vatican council | Noun ویٹی کُن کونسل ۔ دُنیا بھر کے عیسائیوں کی وہ مجلِس جو ۱۸٦۹ تا ۱۸۷۰ میں ویٹی کُن میں مُنعقِد ہوئی ۔  | 
| 7. | Vaticanism | n. معصومیت پاپائی کا عقیدہ Noun عَصمت پایانی ۔ پایانی معصومیت ۔ برتری کا عقیدہ ۔ پایانی اِقتدار کا عقیدہ ۔  | 
| 8. | Vaticanist | Noun بابائی معصومیت کا مُعتقِد ۔  | 
| 9. | Vaticide | n. نبی کشی۔ نبی کش  | 
| 10. | Vaticinal | Adjective پیش گو ۔ پیش گوئی سے مُتعلق ۔  | 
| 11. | Vaticinate | v. پیش گوئی کرنا۔ آنے والے واقعات کی خبر دینا Verb پیش گوئی کرنا ۔ مُستقبِل کی باتیں بتانا ۔ آنے والے واقعات کی خبر دینا ۔  | 
| 12. | Vaticination | n. پیشن گوئی۔ خبر غیب Noun پیش گوئی ۔ خبر غیب ۔  | 
| 13. | Vaticinator | Noun پیش گوئی کرنے والا ۔ پیش گو ۔  | 
| 14. | Vats | n. 1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ 2. ایک پیمانہ 3. ٹانکا Noun سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔  | 
| 15. | Vatted | n. 1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ 2. ایک پیمانہ 3. ٹانکا Noun سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔  | 
| 16. | Vatting | n. 1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ 2. ایک پیمانہ 3. ٹانکا Noun سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔  | 
| vat found in 16 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.