English to Urdu Translation
| vegetarian found in 4 words. | ||
| 1. | Vegetarian | n. بقولات کھانے والا۔ نبات خور۔ سبزی خور Noun سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔ |
| 2. | Vegetarianism | n. بقولات پر گزارہ Noun سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔ |
| 3. | Vegetarianisms | n. بقولات پر گزارہ Noun سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔ |
| 4. | Vegetarians | n. بقولات کھانے والا۔ نبات خور۔ سبزی خور Noun سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔ |
| vegetarian found in 4 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.