English to Urdu Translation
| video found in 6 words. | ||
| 1. | Video | Adjective بصری ۔ بعض برقی لہروں کو طول موجوں میں مُنتقِل کرنے سے مُتعلِّق ۔ |
| 2. | Video cassette | Noun وِڈیو کیسٹ ۔ وِڈیو خانہ ۔ |
| 3. | Video cassette recorder | Noun وی۔سی۔آر ۔ وِڈیو کیسٹ ریکاڈر ۔ ٹی۔وی سیٹ سے ٹیلی ویژن پروگرام ریکارڈ کرنے والا آلہ جِسے بعد میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ |
| 4. | Video disk | Noun وِڈیو قرص ۔ ٹیلی ویژن ریکارڈنِگ کا حاصِل پلاسٹِک کا قُرص ۔ |
| 5. | Video game | Noun بصری کھیل ۔ بصری برقیاتی کھیل جو بالعموم گھریلو ٹی۔وی اسکرین پر دیکھا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Videotape | Noun بصری فیتہ ۔ وِڈیو ٹیپ ۔ ایک مقناطیسی فیتہ جو ٹی وی اِشارے کی مُکمل تفہیم محفوظ کر لیتا ہے ۔ |
| video found in 6 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.