English to Urdu Translation
| video%20disk found in 13 words. | ||
| 1. | Vadose | Adjective بعض زیر زمین پانی جو زمین کے بالائی سطح کے نیچے تھوڑی سی گہرائی پر لیکن پانی کی سطح سیرابی سے اُوپر واقع ہوں ۔ |
| 2. | Vatic | Adjective الہامی ۔ نبوی ۔ نبی کا ۔ الہام پر مبنی ۔ پیغمبرانہ ۔ |
| 3. | Vats | n. 1. ماٹ۔ گڑھا۔ حوض۔ چوبچہ 2. ایک پیمانہ 3. ٹانکا Noun سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔ |
| 4. | Vediac | Adjective وید سے مُتعلِّق ۔ ویدی ۔ |
| 5. | Vedic | Adjective ویدی ۔ وید ۔ ویدوں کی زُبان کا ۔ |
| 6. | Vetch | n. اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ ويچ ۔ موٹھ Noun باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔ |
| 7. | Vetches | n. اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ ويچ ۔ موٹھ Noun باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔ |
| 8. | Vetoes | n. حاکمانہ امتناع۔ نامنظوری۔ اختیار بادشاہ یا حاکم کا درباب نامنظوری قانون وغیرہ۔ ممانعت۔ ویٹو۔ حق استرداد v. a. مسودہٴ قانون کا نفاذ نامنظور کرنا۔ ناپسند کرنا۔ روکنا Noun حق استرداد ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کے صدر اور گورنروں کا وہ اختیار جِس کے تحت اِن کی مجالِس قانون ساز کی منظور کردہ تجاویز کو مُسترد کیا جا سکتا ہے ۔ |
| 9. | Video disk | Noun وِڈیو قرص ۔ ٹیلی ویژن ریکارڈنِگ کا حاصِل پلاسٹِک کا قُرص ۔ |
| 10. | Vitiates | v. a. 1. بگاڑنا۔ ناقص کرنا۔ بھرشٹ کرنا۔ ناس کرنا۔ کھوٹا کرنا۔ خراب کرنا 2. بے تاثیر کرنا۔ باطل کرنا۔ بیکار کرنا۔ لاطائل کرنا Verb ناقص بنانا ۔ نوعیت بِگاڑ دینا ۔ نُقصان پہنچانا ۔ گندا کر دینا ۔ خراب کر دینا ۔ |
| 11. | Vodka | Noun آلووٴں سے کشید کی ہوئی نشہ آور رسُوبی شراب ۔ |
| 12. | Voids | adj. 1. خالی۔ تہی۔ ریتا۔ شون 2. محروم۔ صاف۔ بری۔ عاری 3. کالعدم۔ نیست۔ باطل۔ نکما 4. بے معنی۔ لغو۔ بے فائدہ۔ بیہودہ۔ رائیگاں۔ بے اصل 5. منسوخ۔ رد کرنا v. a. 1. چھوڑنا۔ خالی کرنا۔ ترک کرنا 2. نکالنا۔ خارج کرنا 3. معطل کرنا۔ منسوخ کرنا۔ باطل کرنا Adjective قانونی حمایت کے بغیر ۔ کالعدم ۔ باطل ۔ معرا ۔ تہی ۔ خالی ۔ |
| 13. | Votes | n. 1. رائے۔ مرضی۔ پسند۔ ووٹ 2. قطعہ یا پرچہٴ اظہار رائے۔ اظہار رائے کی گولی 3. غلبہ یا کثرت رائے n. مجمع میں اپنی پسند ظاہر کرنا۔ رائے دینا ووٹ ۔ اِظہار رائے ۔ Noun حق راۓ ۔ ووٹ ۔ راۓ ۔ کِسی معاملے میں اپنی نیت ، خواہِش کا رسمی اِظہار چاہے کِسی فرد واحِد کی طرف سے ہو ۔ |
| video%20disk found in 13 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.