English to Urdu Translation

view%20halloo found in 24 words.
1.Vailn.
انعام۔ بخشش
v. a.
تعظیم کے لیے ٹوپی اتارنا۔ سر جھکانا
Verb
نیچے لانا ۔ نیچے جانا ۔ گِرنے دینا ۔ ڈُوبنے دینا ۔
2.Valen.
1. گھاٹی۔ درہ۔ کھڈ
2. نلی۔ نل
Noun
درّہ ۔ پہاڑیوں کے درمیان نشیبی زمین کا ایک قِطعہ ۔
Noun, Interjection
خیر باد ۔ الوِداع ۔ خدا حافظ ۔ ایک الوداعی کلمہ ۔
3.Valleyn.
گھاٹی۔ درہ۔ دو پہاڑ کے بیچ کی راہ۔ مرغزار۔ وادی
2. نچان۔ نشیب
Noun
وادی ۔ گھاٹی ۔ پہاڑیوں سے گھرا ہوا ۔ زمین کا نشیب جِس میں عموماً کوئی چشمہ بہتا ہے ۔
4.Valuev. a.
1. قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
2. عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
n.
1. وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر
2. معنی۔ مطلب۔ ارتھ
3. قیمت۔ مول۔ در
4. مالیت
Noun
قدر ۔ قیمت ۔ مالیت ۔ کِسی شے کی قدروقیمت ۔ اہلیت ۔
5.Vealn.
بچھڑے کا گوشت
ويل ۔ بچھيا کا گوشت ۔
Noun
بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔
6.Veiln.
1. نقاب۔ مقنع۔ گھونگٹ
2. پردہ۔ برقع۔ حجاب
3. جھلی
v. a.
1. گھونگٹ کرنا یا مارنا۔ نقاب یا پردہ ڈالنا۔ برقع پہننا
2. موندنا۔ ڈھانپنا۔ چھپانا
ويل ۔ برقعہ ۔ نقاب ۔
Noun
نقاب ۔ پردہ ۔ غشا ۔ جِھلی ۔ حجاب ۔ مقنع ۔ آڑ ۔
7.Velaadj.
غشائی۔ جھلی کے متعلق
n.
جھلی نما پردہ
Noun
غشا ۔ کوئی نقاب جیسا جِھلّی نُما غلاف ۔ نرم تالو ۔
8.Viableadj.
زندہ رہنے کے قابل۔ جینے جوگ
Adjective
زیستنی ۔ مجرد زِندگی برقرار رکھنے کے قابِل ۔ جیسے نومولود ۔ بڑھنے اور نشوونُما پانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Noun
جَبوی ۔ ذیستی ۔ الَگ وَجُود کے طَور پَر زِندَہ رہنے کے قابَل
9.ViablyAdverb
نتیجہ خیزی کے طور پر ۔ نمو پذیری کے ساتھ ۔
10.Vialn.
شیشی
Noun
شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
11.View hallooNoun
وہ شور جو شِکاری لومڑی کو آڑ سے نِکلتے دیکھ کر مچاتے ہیں ۔
12.Viewableadj.
نظر آنے والا۔ مرئی
13.Vileadj.
1. حقیر۔ بے قدر۔ خوار
2. پاجی۔ شریر۔ بد ذات۔ نابکار
Adjective
نہایت برا ۔ سخت ناگوار ۔ قابِل اعتراض ۔ نفرت انگیز ۔
14.Vilelyadv.
1. کمینگی سے۔ ذلت سے
2. نامردی سے۔ پست ہمتی سے۔ بزدلی سے
Adverb
پاجی پَن سے ۔ شرمناک طور پر ۔ نامردی سے ۔ کمینگی سے ۔
15.Villn.
چھوٹا گاؤں۔ نگلا۔ دیہ
Noun
گاوٴں ۔ دیہہ ۔ موضع ۔
16.Villan.
امیروں کا دیہاتی تفریحی محل
Noun
دیہی مَسکن ۔ عموماً کُچھ بڑا اور شاندار ۔ دیہاتی حویلی ۔
17.Villaen.
امیروں کا دیہاتی تفریحی محل
Noun
دیہی مَسکن ۔ عموماً کُچھ بڑا اور شاندار ۔ دیہاتی حویلی ۔
18.Villin.
بالوں کا سا گچھا
Noun
رُواں ۔ نرم مُو ۔ بعض جانوروں کی انتڑیوں کی جِھلّی پر بالوں جیسے باریک باریک روئیں جہاں وہ غذا جذب کرنے کا کام کرتے ہیں ۔
19.Violn.
1. رباب۔ سارنگی
2. جہاز کے لنگر کی رسی
Noun
سارنگی ۔ رباب ۔ قرون وسطیٰ کا عموماً پانچ سے سات تاروں والا ساز جِس سے جدید وائلن بنایا گیا ہے ۔
20.ViolaNoun
ایک ساز جو بپلے سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس سے قدرے بڑا ہوتا ہے ۔
21.VoileNoun
ایک قِسم کا ریان ، ریشم کا نیم شفاف کپڑا ۔
22.Volen.
1. تاش کا ایک ڈھنگ
2. ایک جانور
Noun
موش چراگاہ ۔ چوہوں سے مُشابہ نسل کا ایک چھوٹا سا جانور ۔ جنگلی چوہا ۔
23.Volleyn.
1. شلک۔ باڑ
2. بوچھاڑ۔ بھرمار
v. a.
شلک اڑانا۔ باڑ مارنا
Noun
باڑھ ۔ بوچھاڑ ، جیسے گولیوں کی ۔ بہت سی گولیوں کی بیک وقت مار ۔
24.Voweln.
حرف علت۔ سور
Noun
حرف عِلَّت ۔ زُبان کی کم و بیش کشادہ اور گنجیلی صوت جو اصوات صحیحہ کے ساتھ مِل کر ارکان بناتی ہے ۔
view%20halloo found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.