English to Urdu Translation
| vigil found in 10 words. | ||
| 1. | Vigil | n. 1. جاگرن۔ بیداری۔ بے خوابی 2. رت جگا۔ رات کی پوجا پاٹ 3. نماز شام Noun شَب بیداری ۔ عبادت شب ۔ سونے کی فِطری اوقات میں کِسی غرض سے جاگنا ۔ | 
| 2. | Vigil light | Noun کِسی بُت ، درگاہ پر جلائی جانے والی موم بتی کی روشنی ۔ | 
| 3. | Vigilance | n. چوکسی۔ بیداری۔ خبرداری۔ ہوشیاری۔ سرت۔ احتیاط۔ نگہبانی۔ حفاظت Noun ہوشیاری ۔ نِگہبانی ۔ پہرہ ۔ شب بیداری ۔ | 
| 4. | Vigilance committee | Noun رضا کاروں کی ایک غیر سرکاری امن کمیٹی جو وہ امن قائم کرنے کے لیے اپنے طور پر بنا لیتے ہیں ۔ | 
| 5. | Vigilances | n. چوکسی۔ بیداری۔ خبرداری۔ ہوشیاری۔ سرت۔ احتیاط۔ نگہبانی۔ حفاظت Noun ہوشیاری ۔ نِگہبانی ۔ پہرہ ۔ شب بیداری ۔ | 
| 6. | Vigilant | adj. بیدار۔ خبردار۔ ہوشیار۔ چوکنا۔ سچیت۔ چوکس Adjective ہوشیار ۔ چوکَس ۔ خطرے سے خبردار ۔ چوکنا ۔ | 
| 7. | Vigilante | Noun تحفُظ امن کا کوئی رُکن ۔ | 
| 8. | Vigilantism | Noun چوکَسی ۔ چوکنا پَن ۔ خبرداری ۔ ہوشیاری ۔ | 
| 9. | Vigilantly | adv. بیداری سے۔ خبرداری سے۔ ہوشیاری سے Adverb چوکسی سے ۔ ہوشیاری سے ۔ بیداری سے ۔ | 
| 10. | Vigils | n. 1. جاگرن۔ بیداری۔ بے خوابی 2. رت جگا۔ رات کی پوجا پاٹ 3. نماز شام Noun شَب بیداری ۔ عبادت شب ۔ سونے کی فِطری اوقات میں کِسی غرض سے جاگنا ۔ | 
| vigil found in 10 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play