English to Urdu Translation

visiting found in 6 words.
1.Visitingn.
آمد و رفت۔ ملاقات کے لیے آنا جانا۔ مہمان کے طور پر آنا جانا
Adjective
آنے جانے والا ۔ مہمان ۔ مُلاقاتی ۔ گھروں میں تھوڑے عرصے کے لیے خصُوصی امداد دینے والا ۔
v. n.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا
2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی
v. a.
1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا
2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا
Verb
مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔
2.Visiting cardNoun
مُلاقاتی کارڈ ۔
3.Visiting firemanNoun
سرکاری مہِمان ۔ کوئی بااثر سرکاری افسر جو عموماً خصُوصی دورے پر آتا ہے اور جِس کی شاندار پذیرائی کی جاتی ہے ۔
4.Visiting nurseNoun
نِجی نَرس ۔ نَرس جو کِسی خِدمتی اِدارے میں اِسے لیے مُلازِم رکھی جاتی ہے کہ بیمار کی اِس کے گھر میں جا کر خِدمت کرے ۔
5.Visiting professorNoun
مہمان پروفیسر ۔ وہ پروفیسر جِسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے عموماً ایک سمیسٹر کے لیے اپنے عملہ اُساتذہ میں شامِل ہونے کی دعوت دے ۔
6.Visiting teacherNoun
مُلاقاتی اُستاد ۔ کِسی پَبلِک اَسکُول کا اُستاد جو معذُور کو اِن کے گھروں میں تعلیم دیتا ہے ۔
visiting found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones