English to Urdu Translation
| vocal found in 17 words. | ||
| 1. | Vocal | n. انتخاب میں رائے دینے کا مستحق adj. 1. آواز دار۔ بالصوت 2. شبدی۔ نوائی۔ گلے کا 3. صوتی۔ الحانی Adjective نُطفی ۔ صوتی ۔ آواز سے مُتعلِّق ۔ جو آواز سے ادا کیا جاۓ ۔ زُبانی ۔ |
| 2. | Vocal chords | Noun حنجرہ ۔ وِتر صوت ۔ |
| 3. | Vocal cords | Noun لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں ۔ اِن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ کیُونکہ پھَیپھڑوں سے ہَوا اِن کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے |
| 4. | Vocal lessons helped to place his voice correctly | رکھنا ۔ لگانا ۔ ٹھکانے سے رکھنا ۔ قرینے سے لگانا ۔ |
| 5. | Vocalic | Adjective مَصوتی ۔ مصوتے کی خاصِیَّت سے مُتعلِّق ۔ |
| 6. | Vocalically | Adverb مصوتوں کی خاصیَّت کے طور پر ۔ سُریلے پَن سے ۔ |
| 7. | Vocalism | Noun مَشق آواز ۔ تقریر میں آواز کا استعمال ۔ مصوتے کی آواز نِکالنے کا عمل ۔ |
| 8. | Vocalist | Noun گَوَّیا ۔ گایک ۔ مغنی ۔ تربیت یافتہ گلوکار ۔ |
| 9. | Vocality | Noun صوتیت ۔ جہریت ۔ |
| 10. | Vocalization | Noun تَشکیل صوت ۔ تان بندی ۔ ادا کرنے کا طریقہ ۔ |
| 11. | Vocalize | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
| 12. | Vocalized | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
| 13. | Vocalizer | Noun صوت کار ۔ صدا کار ۔ تان لگانے والا شخص ۔ |
| 14. | Vocalizes | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
| 15. | Vocalizing | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
| 16. | Vocally | adv. بہ آواز۔ بہ تلفظ۔ لفظا Adverb صوتی طریقے سے ۔ الفاظ کے ذریعے سے ۔ گُفتگو سے ۔ |
| 17. | Vocals | n. انتخاب میں رائے دینے کا مستحق adj. 1. آواز دار۔ بالصوت 2. شبدی۔ نوائی۔ گلے کا 3. صوتی۔ الحانی Adjective نُطفی ۔ صوتی ۔ آواز سے مُتعلِّق ۔ جو آواز سے ادا کیا جاۓ ۔ زُبانی ۔ |
| vocal found in 17 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.