English to Urdu Translation

waiting found in 7 words.
1.WaitingNoun
اِنتظار کرنے کا عمل ۔ اِنتظار کرنے والا ۔ خِدمت کرنے والا ۔ مُنتظر ۔
n.
1. گھات۔ داؤں۔ کمین گاہ
2. رات کے گویے۔ مجرئی لوگ۔ گانے والوں کی ٹولی
v. n.
1. ٹھیرنا۔ صبر کرنا۔ راہ دیکھنا۔ انتظار کرنا۔ باٹ جوہنا
2 حاضر رہنا۔ موجود رہنا۔ خدمت یاسیوا کرنا۔ ملازمت کرنا
3. دیر یا توقف کرنا
4. گھات میں رہنا یا بیٹھنا
2. ملازمت کرنا۔ حاضر رہنا
3. دھیان دینا۔ توجہ کرنا
4. نتیجہ نکالنا
Verb
اِنتظار میں ہونا ۔ کِسی توقع میں رُکنا ۔ تیار رہنا ۔
2.Waiting gameNoun
ایک مُشغلہ جِس میں مُستقبِل میں زیادہ مُناسِب موقع کی اُمید میں کارروائی کو التوا میں ڈال دیا جاتا ہے ۔
3.Waiting listNoun
فہرست مُنتظرین ۔ اُن اُمیدواروں کے اسما جو ابھی داخلے ، اِنتخاب مِلنے کا اِنتظار کر رہے ہوں ۔
4.Waiting roomNoun
اِنتظار گاہ ۔ ویٹنگ روم ۔ اِنتظار کا کمرہ ۔
5.Waitingmaidn.
لونڈی۔ باندی۔ داسی۔ نوکر۔ مشاطہ
6.Waitingroomn.
انتظار گاہ
7.Waitingwomann.
لونڈی۔ باندی۔ داسی۔ نوکر۔ مشاطہ
waiting found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones