English to Urdu Translation

wall found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Walln.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
2.Wall femNoun
بسفانج ۔ ایسا سُرخس جو بالعموم نمدار دیواروں پر اُگ آتا ہے ۔
3.Wall pellitoryNoun
عاقر قرحہ ۔ قدیم دُنیا کی ایک جڑی بوٹی جِس کا تَعلَّق قراص خاندان سے ہے ۔
4.Wall plateNoun
دیواری داسہ ۔ سہارے کا شہتیر ۔ دیوار میں اُفقاً لگائی جانے والی لکڑی جو شہتیروں کے سِروں پر لگائی جاتی ہے ۔
5.Wall plugNoun
دیوار میں لگا ہوا بِجلی ک پلگ ۔ بِجلی حاصِل کرنے کا پلگ ۔
6.Wall rockNoun
دھاتی چَٹانیں ۔ چٹانیں جو معدنی دیواروں کی طرح اُبھری ہوئی ہوں ۔
7.Wall rocketNoun
دو خشبہ ۔ باریک برگہ ۔ یورپ کا سدا بہار پودا ۔
8.Wall rueNoun
چترک ۔ تلی بوٹی ۔ چھوٹی فرن جو پتھریلی دیواروں اور چَٹانوں وغیرہ پر اُگ آتی ہے ۔
9.Wall streetNoun
نیویارک شہر کے جنوبی حِصّے مین ہیٹن میں واقع ایک گلی ۔
10.WallabyNoun
کنگرو کی چھوٹی قِسم ۔ تھیلی دار جانوروں میں سے کوئی ایک ۔
11.WallahNoun
کِسی پیشے سے مُنسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا ۔
12.WallarooNoun
بڑا کنگُرو ۔ مغربی آسٹریلیا کے بڑے قد و قامت کے کنگرو جو سُرخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔
13.WallboardNoun
دیواری گَتہ ۔ ایک قِسم کا مصنوعی گتہ جو چھتوں اور دیواروں پر آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
14.Walledadj.
فصیل بند
Adjective
احاطہ شُدہ ۔ فصیل بند ۔ دیوار کے اندر والی ۔ دیوار سے احاطہ شُدہ ۔
n.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
15.Walletn.
مسافرت کا تھیلا۔ جام دانی۔ جھولی۔ زنبیل۔ کجکول۔ بٹوا
Noun
بٹوا ۔ جامدانی ۔ زنبیل ۔ جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا ۔
16.Walletsn.
مسافرت کا تھیلا۔ جام دانی۔ جھولی۔ زنبیل۔ کجکول۔ بٹوا
Noun
بٹوا ۔ جامدانی ۔ زنبیل ۔ جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا ۔
17.Walleyen.
1. گھوڑے کی کنجی آنکھ
2. موتیا بند۔ پیلیا
3. بھینگا پن
Noun
بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔
18.WalleyedAdjective
گربہ چشم ۔ بِلّی آنکھ والا ۔ احول ۔ بھینگا ۔ کُنجا ۔
19.Walleyesn.
1. گھوڑے کی کنجی آنکھ
2. موتیا بند۔ پیلیا
3. بھینگا پن
Noun
بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔
20.WallflowerNoun
رئی کے خاندان سے موسم بہار کا سدا بہار یورپی پودا جِس میں نارنجی رنگ کے خوشبودار پھُول لگتے ہیں ۔
21.Wallingn.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
22.WalllikeAdjective
مضبوط ۔ دیوار کی مانِند ۔
23.WallnutNoun
اخروٹ ۔ جوز ۔ فُغلان نسل کے بہت سے اشجار میں سے ایک جِس کے پھل کے گودے یعنی مغز کو بطور خُشک میوہ کھایا جاتا ہے ۔
24.Wallopv. a.
1. کوڑے مارنا۔ چابک لگانا۔ ادھیڑنا
2. لپیٹنا
3. لڑھکانا
v. n.
1. کھدبدانا۔ بدبدانا۔ ابلنا۔ جوش کھانا
2. لڑکھڑاتے چلنا
3. جھپٹنا۔ دوڑنا
4. جھابڑ جھلا ہونا۔ پھؤڑ ہونا۔ ڈھیلا ڈھالا ہونا
Verb
خُوب پَٹائی کرنا ۔ خوب مارنا ۔ کوڑے مارنا ۔ چاپک لگانا ۔
25.Wallopedv. a.
1. کوڑے مارنا۔ چابک لگانا۔ ادھیڑنا
2. لپیٹنا
3. لڑھکانا
v. n.
1. کھدبدانا۔ بدبدانا۔ ابلنا۔ جوش کھانا
2. لڑکھڑاتے چلنا
3. جھپٹنا۔ دوڑنا
4. جھابڑ جھلا ہونا۔ پھؤڑ ہونا۔ ڈھیلا ڈھالا ہونا
Verb
خُوب پَٹائی کرنا ۔ خوب مارنا ۔ کوڑے مارنا ۔ چاپک لگانا ۔
wall found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones