English to Urdu Translation
| wasiq%20ba-ullah found in 10 words. | ||
| 1. | Wakeful | adj. جاگتا۔ بیدار۔ چوکس۔ ہوشیار۔ خبردار۔ بے خواب Adjective جاگتا ہوا ۔ بیدار ۔ بے خواب ۔ چوکس ۔ خبردار ۔ |
| 2. | Wakefully | adv. جاگتے ہوئے۔ ہوشیاری سے |
| 3. | Washable | Adjective دھونے کے قابِل ۔ |
| 4. | Washball | n. ہاتھ منہ دھونے کا صابن |
| 5. | Washbowl | Noun چلمچی ۔ برتن وغیرہ دھونے کا طشت ۔ سنک ۔ ہاتھ مُنھ دھونے کا تسلا ۔ |
| 6. | Wasiq ba-ullah | Noun, Name, Historical واثق باللہ ۸٤۲ تا ۸٤۷ ، نواں عباسی خلیفہ تھا، باپ معتصم کے برعکس فضل و کمال اور علم و فن کا دلدادہ تھا ، عقائد کے لحاظ سے معتزلہ کا قائل تھا، فارغ البالی کا دور تھا، موسیقی کا ماہر تھا |
| 7. | Waxbill | Noun موم مُنقار ۔ لاک مُنقار ۔ بیاٴایشیا اور افریقہ میں پاۓ جانے والے مُتعدد بئیوں میں کوئی جِن کی موم نُما سفید گُلابی چونچ ہوتی ہے ۔ |
| 8. | Weighable | adj. تولنے جوگ۔ قابل اندازہ Adjective قابِل وزن ۔ لائق تول ۔ وزن والا ۔ ناپ تول کے قابِل ۔ |
| 9. | Wishful | adj. 1. شوقین۔ مشتاق۔ خواہش مند۔ آرزومند۔ متمنی 2. پسندیدہ۔ دل پسند۔ مرغوب Adjective آرزُو مَند ۔ خَواہِش کا اِظہار کَرنے والا ۔ تَمَنّا کَرنے والا ۔ |
| 10. | Wishfully | adv. شوق،آرزو یا خواہش سے Adverb آرزُو مَندانَہ طَور پَر ۔ |
| wasiq%20ba-ullah found in 10 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.