English to Urdu Translation

water%20flea found in 7 words.
1.Water buffaloNoun
ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
2.Water fleaNoun
آبی پِسو ۔ پانی میں رہنے والے ایسے قشری حیوانات جو پِسووٴں کی طرح پانی میں تیرتے ہیں ۔
3.Water poloNoun
آبی پولو ۔ سات سات تیراکوں کی دو ٹیموں کے درمیان پانی میں کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔
4.Waterfalln.
آبشار۔ چادر۔ جھرنا
Noun
آبشار ۔ جھرنا ۔ کِسی ندی کا پانی ۔
5.Waterflyn.
پن مکھی۔ جلاہا
6.Waterfowln.
مرغ آبی۔ جل ککڑ
Noun
مُرغابی ۔ مُرغ آبی ۔ جل کِکڑ ۔ پانی کی پرِندہ خصوصاً تیرنے والا پرندہ ۔
7.WaterpoloNoun
چَوگانِ آبی۔ پانی پولو
water%20flea found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.