English to Urdu Translation

water%20worn found in 12 words.
1.Water henNoun
یورپ کی جنگل مُرغی ۔ شمال امریکا کی مُرغابی ۔
2.Water mainNoun
آب رسانی کا بڑا نل ۔ پانی کی ترسیل کے لیے قائم شُدہ نِظام میں بڑا نل مثلاً وہ جو زیر زمین بچھایا جاتا ہے ۔
3.Water wornAdjective
آب فرسُودہ ۔ پانی کے عمل سے گھُسا ہوا ۔ چلتے ہوۓ پانی کے عمل سے ہموار اور چمکدار ۔
4.Watermann.
1. مانجھی۔ ملاح۔ کھویا۔ کشتی بان
2. سقہ۔ بہشتی۔ پنہارا
Noun
مانجھی ۔ کراۓ پر کشتیاں چلانے والا ۔ کشتی بان ۔
5.Waterramn.
پانی چڑھانے کی کل۔ آب بردار
6.Weather wornadj.
طوفان زدہ
7.WeathermanNoun
محکمہ موسمیات کا کارکُن ۔ وہ شخص جو موسم کی پیشین گوئی کرتا ہو ۔
8.WeatherwornNoun
طُوفان زدہ ۔ موسمی عوامِل و اثرات کے تحت فرسُودہ ۔
9.WheatwormNoun
کِرم گَندُم ۔ ایک چھوٹا سا خیطیہ جرثُومہ جو گَندُم کی اُگتی ہوئی فصل کو اکثر نُقصان پہنچاتا ہے ۔
10.Whether or noہو نہ ہو ۔ بہرحال ۔ ہر صُورت میں ۔ دونوں صُورتوں میں ۔ ہر طرح کے حالات میں ۔
11.WithdrawnAdjective
واپَس لِيے جانے والا يا والی ۔ خَلوَت گُزيں ۔ گوشَہ گير ۔ کِنارَہ گير ۔
v. a.
1. نکال لینا۔ ہٹا لینا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ لوٹا لینا۔ سر کا لینا
2. واپس،‌الٹا یا پھیر لینا
v. n.
واپس آنا۔ ہٹنا۔ لوٹنا۔ چلا جانا۔ بھاگ جانا۔ پس پا ہونا۔ علیحدہ ہونا۔ جدا ہونا۔ دست بردار ہونا۔ دست کش ہونا۔ باز آنا
Verb
واپِس لے لينا ۔ ہَٹا لينا ۔ کھينچ لينا ۔
12.Wood wormNoun
کيڑا يا لاروا جو لَکڑی ميں پَلا ہو ۔ چوبِ سُنڈی ۔
water%20worn found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.