English to Urdu Translation

welfare found in 6 words.
1.Welfaren.
خیریت۔ خیر و عافیت۔ کھیم کشل۔ خیر صلاح۔ بھلائی۔ نیکی۔ بہتری بہبودی۔ سعادت۔ کامرانی۔ خوش حالی۔ فلاح
Noun
خوشحالی کی کیفیت ۔ فلاح و بہبود ۔ خیر و عافیت کی حالت ۔
2.Welfare stateNoun
فلاحی ریاست ۔ ایسی ریاست جِس کی حَکُومت عوام کی بہبود کی ذِمہ دار ہو ۔
3.Welfare workNoun
فلاحی کام ۔ مَنصوبہ جو حکومت کی طرف سے کم مراعات یافتہ ۔
4.Welfare workerNoun
بہبود کے کام کرنے والا شخص ۔ فلاحی کارکُن ۔ بہبود کارِندہ ۔
5.WelfareismNoun
رفاہ پسندی ۔ فلاحی ریاست سے مُتعلِّق نظریات ۔ رویے اور معمولات ۔
6.Welfaresn.
خیریت۔ خیر و عافیت۔ کھیم کشل۔ خیر صلاح۔ بھلائی۔ نیکی۔ بہتری بہبودی۔ سعادت۔ کامرانی۔ خوش حالی۔ فلاح
Noun
خوشحالی کی کیفیت ۔ فلاح و بہبود ۔ خیر و عافیت کی حالت ۔
welfare found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones