English to Urdu Translation

well found in 77 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Welln.
2. منبع۔ دہانا
2. بخوبی۔ اچھی طرح سے۔ حسب دل خواہ۔ خوب۔ بقدر کافی
3. تعریف کے ساتھ۔ بہ تحسین
4. بہ آسانی۔ بہ سہولیت۔ بہ آرام
5. بہت زیادہ۔ بہ کثرت۔ بہ افراط۔ بہت۔ ادھک
6. تمام و کمال۔ بالکل۔ سب
7. خیر۔ بارے۔ اچھا۔ بھلا۔ خوب اور کیا
8. پس۔ لو۔ آخرش۔ پھر۔ بس۔ تو۔ ہوں
Noun
چشمہ کا قُدرتی منبع ۔ کُنواں ۔ چاہ ۔ سرچشمہ ۔ فوارہ ۔
2.Well-advisedغور و فِکر کے بعد کیا جانے والا ۔ ہوش مند ۔ زیرک ۔ دانِشمندانہ ۔
3.Well-beingNoun
بہبود ۔ فلاح ۔ خیر ۔ عافیت ۔ خوشی ۔
4.Well-belovedAdjective
محبُوب ۔ وہ شخص جِس سے بہت بے لاگ اور گہری مُحَبت کی جاۓ ۔
5.Well-bredAdjective
تربیت یافتہ ۔ شائستہ ۔ اچھی نسل کا ۔ خلیق ۔ نرم خو ۔ نرم گُفتار ۔
6.Well-disposedAdjective
مہربان ۔ نیک خواہ ۔ ہمدردانہ رُحجان رکھنے والا ۔ نیک طبعیت ۔ نیک مزاج ۔
7.Well-doneAdjective
محنت اور صلاحیت سے تیّار کیا ہوا ۔ اچھی طرح سے پکایا ہوا ۔
8.Well-favoredAdjective
زیبا ۔ خُوبصورت ۔ خوش اندام آنکھوں کو بھانے والا ۔ حسین ۔
9.Well-favorednessNoun
حُسن ۔ خوبصورتی ۔ زیبائی ۔
10.Well-fixedAdjective
مالدار ۔ دولت مند ۔ خوش حال ۔ متمول ۔
11.Well-foundAdjective
سَہُولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ ۔ کیل کانٹے سے لیس ۔
12.Well-foundedAdjective
صحیح ۔ درُست ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط اور معَقُول دلائل پر ہو ۔
13.Well-groomedAdjective
خوش لِباس ۔ بِالخصوص جِسے اپنے لِباس ، بالوں اور جِلد کی صفائی کا پُورا پُورا خیال ہو ۔
14.Well-groundedAdjective
مُستحکم بُنیاد پر ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط استدلال اور حقائق پر ہو ۔
15.Well-handledAdjective
جِس شے کو دیکھ کر یہ معلُوم ہو کہ اِسے بہت زیادہ استعمال کیا گیا اور کام میں لایا گیا ہے ۔
16.Well-heeledNoun
دولت مند ۔ ثروت مند ۔
17.Well-knitAdjective
گٹھا ہوا ۔ مضبوطی سے جُڑا ہوا ۔ مربوط ۔ گاڑھا بنا ہوا ۔ مضبوطی سے تعمیر کیا ہوا ۔
18.Well-knownAdjective
مشہور ۔ نامی ۔ پوری طرح مشہور ۔ مُسلمہ ۔ واقف ۔
19.Well-meaningAdjective
نیک نیت ۔ نیک نہاد ۔ نیک مقصد والا ۔ نیک اِرادے کا ۔
20.Well-nighAdverb
تقریباً ۔ لگ بھگ ۔ غالباً ۔ عنقریب ۔
21.Well-offAdjective
خوش قِسمتی کی حالت میں ۔ اچھی حالت میں ۔ آرام دہ حالات میں ۔ مالی طور پر مضبوط اور محفوظ ۔
22.Well-orderedAdjective
حُسن ترتیب کا مظہر ۔ باترتیب ۔ باسلیقہ ۔ منضبط ۔
23.Well-readAdjective
وسیع المطالعہ ۔ عالِم ۔ بہت زیادہ مُطالعہ کیے ہوۓ ۔
24.Well-spokenAdjective
جِس کے مُتعلِّق راۓ عامہ اچھی ہو ۔ موافقیت اور معقولیت سے یاد کیے جانے والا ۔
25.Well-thought-ofAdjective
بہت عِزَّت والا ۔ جِسے لوگ بہت احترام سے یاد کریں ۔
well found in 77 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones