English to Urdu Translation
| whale found in 9 words. | ||
| 1. | Whale | n. دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل Noun حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔ |
| 2. | Whale-bone whale | Noun وھیل مچھلیوں کے خاندان کی ایک ذیلی نوع جِس کے ظاہِری پنکھ نہیں ہوتے ۔ |
| 3. | Whaleback | Noun وھیل پُشت شَکلا ۔ جِس کی شکل وھیل کی پُشت جیسی ہو ۔ |
| 4. | Whaleboat | Noun وھیل ڈُونگی ۔ ایک لمبی تنگ کَشتی جو دونوں سِروں پر نوکدار ہوتی ہے ۔ |
| 5. | Whalebone | Noun وھیل کی ہڈّی ۔ وھیل کی بعض قِسموں میں دانتوں کی بِجاۓ اُوپر والے جبڑے میں لچکدار ہڈّی کی قِسم کا سینگ نُما مادہ جو تالو کے دونوں طرف ہو جاتا ہے ۔ |
| 6. | Whaled | n. دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل Noun حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔ |
| 7. | Whaler | n. جہاز جس پر ویل کا شکار کرتے ہیں Noun وھیل کا شِکاری کا جہاز ۔ وھیل شِکار کرنے کا جہاز ۔ |
| 8. | Whalers | n. جہاز جس پر ویل کا شکار کرتے ہیں Noun وھیل کا شِکاری کا جہاز ۔ وھیل شِکار کرنے کا جہاز ۔ |
| 9. | Whales | n. دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل Noun حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔ |
| whale found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.