English to Urdu Translation
| white%20legs found in 12 words. | ||
| 1. | Waddles | v. n. مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا Verb مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔ |
| 2. | Wattles | n. 1. شاخ۔ ٹہنی۔ ٹھاٹر۔ ٹٹا 2. مرغ کا کنٹھ v. a. ٹہنیوں سے باندھنا۔ ٹہنیوں کو گونتھنا۔ بننا Noun جعفری ۔ ٹھاٹ ۔ سُلاخوں ، شاخوں اور نرسلوں سے بنی ہوئی رُکاوٹ ۔ |
| 3. | Wedlock | n. عقد نکاح۔ گنٹھ بندن۔ گٹھ جوڑا۔ نکاح۔ بیاہ۔ شادی۔ ازدواج Noun متاہلانہ زِندگی ۔ شادی ۔ بیاہ ۔ عقد ۔ |
| 4. | Wedlocks | n. عقد نکاح۔ گنٹھ بندن۔ گٹھ جوڑا۔ نکاح۔ بیاہ۔ شادی۔ ازدواج Noun متاہلانہ زِندگی ۔ شادی ۔ بیاہ ۔ عقد ۔ |
| 5. | Weedless | adj. بے اڑاہے۔ بے نلاؤ Adjective جڑی بوٹی سے پاک ۔ خس و خاشاک سے خالی ۔ |
| 6. | Whatelse | اور کیا |
| 7. | Wheedles | v. a. خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا Verb خوشامد سے راضی کرنے کی کوشِش کرنا ۔ مُتاثِر کرنا ۔ ڈھب پر لانا ۔ |
| 8. | White legs | Noun وَرمِ نَفاسی ۔ زَچگی کے ۱۰ دِن کے بَعد بائیں ٹانگ میں وَرم ہو جاتا ہے اور بُخَار کر ساتھ اکڑاو اور حَرکَت میں تَکلیف ہوتی ہے |
| 9. | Whittles | n. 1. جیبی چاقو۔ چھوٹی چھری 2. عورتوں کے اوڑھنے کا سفید پٹو v. a. چھیلنا۔ کاٹنا Verb کاٹنا ۔ شَکَل دينا ۔ کُتَرنا ۔ چاقُو سے کاٹنا اور فالتُو مِقدار چھيل کَر صاف کَر دينا ۔ |
| 10. | Witless | adj. بے عقل۔ بے سمجھ۔ کوڑھ مغز Adjective نا سَمَجھ ۔ احمَق ۔ بے وَقُوف ۔ بے شَعُور ۔ غَبی ۔ |
| 11. | Woodless | Adjective بے دَرَخت ۔ بے شَجَر ۔ بے نَخَل ۔ چَٹيَل ۔ |
| 12. | Woodlouse | n. کاٹھ کا کیڑا Noun (حيوانِيات) گھُن ۔ لَکڑی ميں پايا جانے والا حَشرَہ ۔ |
| white%20legs found in 12 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.