English to Urdu Translation

winter found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Winterv. n.
جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا
adj.
جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی
n.
جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا
وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔
Noun
جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔
2.Winter [ qureysh ] { custodians } ... ash-shitaaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ قُرَیش ، { اَ لُشَیِتَآِ ،} قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰٦ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی اور دُوسری آیات کی مُناسبت سے ہے۔ نفسِ مضمُون یہ ہے کہ جب کبھی خُدا تعالیٰ کی جانب سے خُوشحالی اور امن و امان پُہنچے، اِنسان کو اللہ تعالیٰ کا شُکر گُزار ہونا چا ہیے۔ یہ سُورۃ پِچھلی سُورۃ سے مربُوط بھی ہے ۔ سُورۃ ، قُریش ، اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور چار آیات پر مُشتمل ہے۔
3.Winter aconiteNoun
يَورَپ اور ايشيا ميں پَستَہ قَد اُگنے والی جَڑی بُوٹی ۔ جِس کا تَعلُق گُلِ اشَرفی کے خاندان سے ہے ۔
4.Winter crookneckNoun
ايک قِسم کا کَدُو ، جِس کا گَلا لَمبا اور خَمدار ہوتا ہے ۔
5.Winter flounderNoun
ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔
6.Winter melonNoun
سرمَئی خَربُوزَہ ۔ سَردا ۔
7.Winter squashNoun
سَرمائی کَدُّووں ميں سے کوئی ايک کَدُّو جو خِزاں ميں بيل سے اُتَرتا ہے ۔
8.Winter vomiting diseaseNoun
مَرض سَرمائی قے ۔ وائرَس سے ہونے والا مَرض ۔
9.Winterbeatenadj.
جاڑے مارا۔ سرما زدہ
10.WinterberryNoun
گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی ۔
11.WinterbourneNoun
سَرمائی نالَہ ۔ ايسی نَدی جو صِرف موسَمِ سَرما ميں بہتی ہے ۔
12.Wintercherryn.
مکوئی۔ تپاری
13.Wintercropn.
جاڑے کی ساکھ۔ کاتکی
14.Winteredv. n.
جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا
adj.
جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی
n.
جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا
وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔
Noun
جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔
15.WintererNoun
سَردی کے موسَم ميں گَرَم علاقوں ميں مُنتَقِل ہو جانے والا ۔
16.WintergreenNoun
بَتُول کا تَیل
17.Wintergreen, ceeker berryNoun
امريکا ميں پائی جانے والی خَلنَج خاندان کی سَدا بَہار بُوٹی ۔
18.Winteringv. n.
جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا
adj.
جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی
n.
جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا
وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔
Noun
جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔
19.WinterishAdjective
سَرد ۔ ٹھَنڈا ۔ زَمَستانی ۔
20.WinterizationNoun
موسَمِ سَرما کی تَياری ۔
21.WinterizeVerb
کِسی شے کو سَرد موسَم کے لِيے تَيار رَکھنا ۔
22.WinterkillVerb, Interjection
سَردی کی شِدَّت سے مَر جانا ۔
23.WinterlessAdjective
جِس ميں جاڑا نَہ ہو ۔ بَغير جاڑے والا ۔ گُلابی جاڑے سے مُتعلِق ۔
24.WinterlyAdjective
سَرد ۔ بے لُطف ۔ پَژ مُردَہ ۔
25.Wintersv. n.
جاڑا کاٹنا۔ موسم سرما بسر کرنا
adj.
جاڑے کا۔ کاتگی۔ سرمائی۔ زمستانی
n.
جاڑا۔ سردی۔ سیت کال۔ ششر۔ ہیمنت۔ سرما۔ زمستان۔ شتا
وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔
Noun
جاڑا ۔ سَرما ۔ زَمَستان ۔ سال کا سَرد موسَم ۔
winter found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones