English to Urdu Translation
abo found in 102 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
1. | Abo | Noun, Adjective, Slang آسٹَر ، عوام : بَطور مُذَمَّت : قَدیم باشِندہ ۔ |
2. | Abo system | اِنسانی خُون کی تَقسیم کا چار مُختَلِف ساختوں (A , AB , B اور O ) پَر مَبنی نِظام ، جِن کی شَناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدَم موجودگی سے ہوتی ہے ۔ Noun اے بی او نِظام ۔ اِنسان کا بُنيادی دَمُوی نِظام جِس سے خُون کے چار مَعرُوف گرُوپوں کا نِظام تَشکيل پاتا ہے ۔ اے ، بی اور او ۔ |
3. | Aboard | adv. جہاز یا ناؤ پر Adverb, Preposition جَہاز پَر ۔ کَشتی یا ریل میں ۔ پہلُو میں مَتوازی ۔ Adverb کَشتی يا جَہاز ميں ؛ پہلُو بَہ پہلُو ۔ مُقامِ اِبتَدا پَر ۔ |
4. | Abode | 1. گھر ۔ مکان ۔ ڈیرا ۔ کوٹھی ڑ بنگلہ ۔ استھان 2. ماسا ۔ بودوباش ۔ ریاست ۔ رہاس ۔ سکونت ۔ مسکن Noun مسکن ۔ قیام گاہ ۔ فرودگاہ ۔ Noun مسکن۔قيام گاہ،قيام پذيرہوا،رہا،فرودگاہ مَسکَن ۔ جائے قَيام ۔ سُکُونَت کی جَگَہ ۔ ٹھِکانا ۔ رہنے کی جَگہ ۔ گھَر ۔ قَدیم : مُختَصَر قیام ۔ پَڑاوٴ ۔ v.n. 1. ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا 2. رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا 3. بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا Verb پابند رہنا ۔ انحصار کرنا ۔ Noun, Verb گَوارا کَرنا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ پابَندی کَرنا ۔ پیروی کَرنا ۔ ایفا کَرنا ۔ پُورا کَرنا ۔ قائم رہنا ۔ بَدَستُور رہنا ۔ جاری کَرنا ۔ قیام کَرنا ۔ بَسنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔ Verb, Interjection رَہائش يا سُکُونَت اِختِيار کَرنا ۔ |
5. | Abodes | 1. گھر ۔ مکان ۔ ڈیرا ۔ کوٹھی ڑ بنگلہ ۔ استھان 2. ماسا ۔ بودوباش ۔ ریاست ۔ رہاس ۔ سکونت ۔ مسکن Noun مسکن ۔ قیام گاہ ۔ فرودگاہ ۔ Noun مسکن۔قيام گاہ،قيام پذيرہوا،رہا،فرودگاہ مَسکَن ۔ جائے قَيام ۔ سُکُونَت کی جَگَہ ۔ ٹھِکانا ۔ رہنے کی جَگہ ۔ گھَر ۔ قَدیم : مُختَصَر قیام ۔ پَڑاوٴ ۔ |
6. | Aboil | adv. ابلتا ہوا ۔ کھولتا ہوا ۔ جوش میں Adjective, Adverb, Predicate اُبَلتا ہُوا ۔ کھولتا ہُوا ۔ جوش میں آیا ہُوا ۔ |
7. | Abolish | v.adj. 1. توڑنا ۔ اٹھا دینا ۔ رد کردینا ۔ منسوخ کرنا 2. مٹانا ۔ نیست کرنا ۔ نیست ونابود کرنا ۔ کالعدم کرنا Verb موقوف کرنا ۔ ختم کرنا۔ منسوخ کرنا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ مِٹانا ( کِسی رِواج یا روایت وَغَیرہ کو ) ۔ Verb موقُوف کَرنا ۔ رَد کَر دينا ۔ بَرخاست کَرنا ۔ |
8. | Abolish. | v. a. رد کرنا ۔ منسوخ کرنا Verb منسوخ کرنا ۔ تنسیخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔ Noun حلقہ یا دائرہ مثلاً کسوف حلقی ۔ Verb نابُود ۔ مُنہَدَم کَرنا ۔ کالعدَم کَر دینا ۔ مِٹا دينا ۔ مَنسُوخ کَر دینا ۔ تَنسيخ کَرنا ۔ |
9. | Abolishable | Adjective قابِل مَنسُوخ ۔ قابِل تَرک ۔ قابِل تَنسیخ ۔ موقوف کَرنے کے قابِل ۔ Adjective قابِلِ تَنسيخ ۔ |
10. | Abolished | v.adj. 1. توڑنا ۔ اٹھا دینا ۔ رد کردینا ۔ منسوخ کرنا 2. مٹانا ۔ نیست کرنا ۔ نیست ونابود کرنا ۔ کالعدم کرنا Verb موقوف کرنا ۔ ختم کرنا۔ منسوخ کرنا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ مِٹانا ( کِسی رِواج یا روایت وَغَیرہ کو ) ۔ Verb موقُوف کَرنا ۔ رَد کَر دينا ۔ بَرخاست کَرنا ۔ |
11. | Abolisher | Noun مَنسُوخ کَرنے والا ۔ تَرک کَرنے والا ۔ مِٹنے والا ۔ Noun موقُوف کُنِندَہ ۔ ناسَخ ۔ |
12. | Abolishes | v.adj. 1. توڑنا ۔ اٹھا دینا ۔ رد کردینا ۔ منسوخ کرنا 2. مٹانا ۔ نیست کرنا ۔ نیست ونابود کرنا ۔ کالعدم کرنا Verb موقوف کرنا ۔ ختم کرنا۔ منسوخ کرنا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ مِٹانا ( کِسی رِواج یا روایت وَغَیرہ کو ) ۔ Verb موقُوف کَرنا ۔ رَد کَر دينا ۔ بَرخاست کَرنا ۔ |
13. | Abolishing | v.adj. 1. توڑنا ۔ اٹھا دینا ۔ رد کردینا ۔ منسوخ کرنا 2. مٹانا ۔ نیست کرنا ۔ نیست ونابود کرنا ۔ کالعدم کرنا Verb موقوف کرنا ۔ ختم کرنا۔ منسوخ کرنا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ مِٹانا ( کِسی رِواج یا روایت وَغَیرہ کو ) ۔ Verb موقُوف کَرنا ۔ رَد کَر دينا ۔ بَرخاست کَرنا ۔ |
14. | Abolishment | n. موقوفی ۔ بند ہوجانا Noun مَنسُوخی ۔ تَنسیخ ۔ موقوف ۔ اِنسداد ۔ اِستداد ۔ Noun مَنسُو خی ۔ مَعدُومی ۔ موقُوفی کا عمَل ۔ |
15. | Abolition | n. برخاستگی ۔ برطرفی ۔ موقوفی ۔ منسوخی ۔ استرداد ۔ (انسداد ۔ مسدودی) تنسیخ ۔ انسداد ۔ Noun خاتمہکرنا۔انسداد۔حامی انسداد۔تنسيخ کرنا Noun تَنسيخ ۔ مَنسُوخی ۔ اِخراج ۔ بَرطَرفی ۔ Noun مَنسُوخی کا عمَل ۔ موقوفی ۔ موقوفی کی مِثال ۔ تَنسیخ ۔ اِنسداد ۔ |
16. | Abolition of slavery | انسداد غلامی ۔ |
17. | Abolitionism | n. تحریک انسداد غلامی ۔ انسدادیت |
18. | Abolitionisms | n. تحریک انسداد غلامی ۔ انسدادیت |
19. | Abolitionist | Noun, Adjective اِنسداد غُلامی کا حامی ۔ حامی اِنسدادیت ۔ مَنسُوخی کا قائل یا حامی ۔ Noun حامی اِنسَدادِيَت ۔ کِسی بُرائی کے اِنسَداد کا حامی ۔ |
20. | Abolitions | n. برخاستگی ۔ برطرفی ۔ موقوفی ۔ منسوخی ۔ استرداد ۔ (انسداد ۔ مسدودی) تنسیخ ۔ انسداد ۔ Noun خاتمہکرنا۔انسداد۔حامی انسداد۔تنسيخ کرنا Noun تَنسيخ ۔ مَنسُوخی ۔ اِخراج ۔ بَرطَرفی ۔ Noun مَنسُوخی کا عمَل ۔ موقوفی ۔ موقوفی کی مِثال ۔ تَنسیخ ۔ اِنسداد ۔ |
21. | Abomasum | Noun جَگالی کَرنے والے جانوروں کے معدے کا چوتھا پوٹا ۔ جوف چَہارَم ۔ |
22. | Abomasum, abomasus | Noun شِکمَہ ۔ چُگالی کَرنے والے جانوَروں کا چوتھا يا اصلی مِعدَہ ۔ |
23. | Abominable | adj. کریہ ۔ مکروہ ۔ برا ۔ پاپی ۔ گھناؤنا Adjective قابلِ نفرت ۔ مکروہ ۔ Adjective نفرت۔اِستِکراہ،کريہ،سَستا۔کريہ منظر Adjective قابِلِ نَفرَت ۔ مَکرُوہ ۔ حَقير ۔ Adjective قابِل نَفرَت ۔ کَریہہ ۔ گھِناونا ۔ اخلاقی طَور پَر قابِل مُذَمَّت ۔ بول چال : بُرا ۔ ناخُوشگَوار ۔ |
24. | Abominable crime | قابلِ نفرت جرائم ۔ جنسی جرائم ۔ |
25. | Abominable snowman | Noun آدمی یا ریچھ سے مِلتا ایک ناتحقیق حیوان جو ہَمالیہ میں موجود بَتایا جاتا ہے ۔ yeti بھی کہتے ہیں ۔ |
abo found in 102 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.