English to Urdu Translation
| ani found in 60 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Ani | Noun آنی ۔ کَکو قَبيلے کے پَرندوں ميں سے کوئی ايک جو گَرم علاقوں ميں رہتا ہو ۔ n. گانڑ ۔ گدا ۔ مقعد اے نس ۔ مقعد ۔ Latin سَندانی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی تین چھوٹی ہَڈّیوں میں سے دَرمیان والی Noun مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے ۔ Noun (تَشرِيحُ الاعضا) مَقعد ۔ غِذائی نالی کا آخری دہانَہ ۔ Noun مَقَعد ۔ فُضلے کے خَارَج ہونے کا راستَہ | 
| 2. | Anicteric | Greek یرقان کے بَغَیر | 
| 3. | Anil | n. تلنگا (3rd year) پیڑی (2nd year) نودھو (1st year) نیل کا پودا | 
| 4. | Anile | adj. بڑھیا جیسا ۔ بڈھی عورت سا ۔ ضعیف | 
| 5. | Aniline | Noun تیل کی طرح کا بے رنگ سیال جو بنزین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ Noun اينی لين ۔ ایک مادّہ جو نيل اور بَعض ديگَر نَباتی مادّوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اسے وارنِش ، رَنگ سازی میں اِستعمال کِیا جاتا ہے۔ | 
| 6. | Aniline day | (کيمِيا ۔ نيلا رَنگ ۔ اينی لین سے تَيار کَردَہ مَصنُوعی رَنگوں ميں سے ايک ۔ | 
| 7. | Anility | n. بڑھاپا ۔ پیری ۔ ضعیفی ۔ کمزوری | 
| 8. | Animad version | Noun اعتراض ۔ اِلزام ۔ مَلامَت ۔ ڈانٹ ڈَپٹ ۔ سَرزَنش ۔ نُکتَہ چينی کا عمَل ۔ | 
| 9. | Animadversion | n. ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ سرزنش ۔ عبرت دہی۔ تنبیہ ۔ چشم نمائی | 
| 10. | Animadversions | n. ملامت ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ سرزنش ۔ عبرت دہی۔ تنبیہ ۔ چشم نمائی | 
| 11. | Animadvert | v.n. ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا Verb, Interjection (مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔ | 
| 12. | Animadverted | v.n. ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا Verb, Interjection (مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔ | 
| 13. | Animadverting | v.n. ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا Verb, Interjection (مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔ | 
| 14. | Animadverts | v.n. ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا Verb, Interjection (مَتروک)ادراک رَکھنا یا آگہی میں لانا ۔ سَرزَنش، مَلامَت نُقطَہ چینی کَرنا ۔ | 
| 15. | Animal | n. جانور ۔ پشو ۔ حیوان ۔ ڈھور ۔ ڈنگر adj. حیوانی Noun حیوان ۔ جانور ۔ چار ٹانگوں والا جانور ۔ Noun حیوان ۔ جانوَر ۔ کوئی جاندار جو حِسّ دار ہو ۔ | 
| 16. | Animal heat | Noun حَرارَتِ غَریزی ۔ حَرارت جو تَحولی عمَلِ غِذا کے جُزو بَدن بَننے کے عمَل سے زِندَہ جانوَروں میں بَنتی ہے ۔ | 
| 17. | Animal husbandry | Noun عِلمِ حیوانِیات پَروَری ۔ افزائش و پَروَرِش حیوانات ۔ افزائشِ مُویشی ۔ | 
| 18. | Animal magnetism | حیوانی مَقناطیسِیَت ۔ | 
| 19. | Animal spirits | Noun حيوانی جوہَر ۔ جوش ۔ شہوانی جاذبِيَت ۔ | 
| 20. | Animalcular | حیوانچوں یا حُوّین سے مُتعلِق ۔ یا اُن سے مُشابَہ ۔ | 
| 21. | Animalcule | v.n.n. چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے Noun حیوانچہ ۔ بہت چھوٹے چھوٹے جاندار جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ حیوانچَہ ۔ حُوّین سے مُتعلِق۔ کوئی چھوٹا سا جاندار ۔ خَصُوصا جو خُوردبین سے نَظَر آئے ۔ | 
| 22. | Animalcules | v.n.n. چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے Noun حیوانچہ ۔ بہت چھوٹے چھوٹے جاندار جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ حیوانچَہ ۔ حُوّین سے مُتعلِق۔ کوئی چھوٹا سا جاندار ۔ خَصُوصا جو خُوردبین سے نَظَر آئے ۔ | 
| 23. | Animalculum | حیوانچَہ ۔ حُوّین ۔ حیوانِک ۔ | 
| 24. | Animalism | n. عیاشی ۔ شہوت پرستی ۔ حیوانیت ۔لذائذ حیوانی ۔ اندری بھوگ حیوانِیَت ۔ شہوَت پَرَستی ۔ دَرندَگی ۔ | 
| 25. | Animalist | Noun حیوانی نَظَریے کا قائل ۔ شہوَت پَرَست ۔ نَفس پَرَست ۔ | 
| ani found in 60 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play