English to Urdu Translation

arrow wood found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Aeratev. a.
ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا
Verb
ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔
2.Aeratedadj.
ہوا سے بھرا ہوا
v. a.
ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا
Verb
ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔
3.Air raidNoun
ہَوائی حَملَہ ۔ کِسی شہر يا ہَوائی اڈّے پَر جَہازوں کا حَملَہ ۔
4.Air routeNoun
ہَوائی راستَہ ۔ فِضائی جادَہ ۔ کاروباری جَہازوں کا مُقَرَر راستَہ ۔
5.Air worthyAdjective
لائقِ پَرواز ۔ فِضائی خِدمَت کے لِيے مَوزُوں ۔ سازگار اور مَحفُوظ ۔
6.Airedn.
1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال
2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت
3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش
4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور
v. a.
1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا
2. ہوا آنے دینا
3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا
ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
اير ۔ ہوا ۔
Noun
ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔
7.AirheadNoun
(عسکَری) دُشمَن کی حُدُود کے اندَر کا علاقَہ ۔
8.Airraid ہوائی حملہ ۔ ہوائی چھاپہ
9.Aortan.
شاہ رگ ۔ رگ جاں ۔ اورطہ
Greek
ایورٹا ۔ اورطہ ۔ شَریانِ کَبیر ۔ دِل کے بائیں بَطَن سے اُبھَرنے والی بَڑی شَریان
Noun
اورطہ ۔ شریان کبیر ۔ یہ شریان دِل کے بائیں جوف سے نِکلتی ہے اور تمام جِسم کو خُون پہنچاتی ہے ۔
Noun
(تَشريحُ الاعضا) شَريانِ کَبير ۔ اورطَہ ۔ شاہ رَگ ۔ رَگِ جاں ۔ شَريانی نِظام کی سَب سے بَڑی رَگ ۔
10.Aortaen.
شاہ رگ ۔ رگ جاں ۔ اورطہ
Greek
ایورٹا ۔ اورطہ ۔ شَریانِ کَبیر ۔ دِل کے بائیں بَطَن سے اُبھَرنے والی بَڑی شَریان
Noun
اورطہ ۔ شریان کبیر ۔ یہ شریان دِل کے بائیں جوف سے نِکلتی ہے اور تمام جِسم کو خُون پہنچاتی ہے ۔
Noun
(تَشريحُ الاعضا) شَريانِ کَبير ۔ اورطَہ ۔ شاہ رَگ ۔ رَگِ جاں ۔ شَريانی نِظام کی سَب سے بَڑی رَگ ۔
11.Arart heidNoun
نَسَلی اِمتِياز ۔ اِمتِياز بَرَتنے کی پاليسی ۔ نَسَلی عليحدَگی ۔
12.ArhatNoun
بُدھ بھَگٹُو جِسے نَروان حاصِل کَرنے کے باعِث اِحتَرام سے ديکھا جاتا ہے ۔
13.Aridadj.
سوکھا ۔ خشک ۔ بے رطوبت ۔ یابس
Adjective
بَنجَر ( زَمين) خُشک ۔ نَمی سے مَحروم ۔ تَپَش سے جھُلسا ہوا ۔
14.Aridityn.
سوکھا پن ۔ خشکی
Noun
بَنجَر زَمين ۔ دِلچَسپی کا فُقدان ۔ سُوکھا پن
15.AriyatNoun
اجازت ۔ عاریت ۔ کچھ بولنے سے پہلے پوچھ لینا ۔
16.Arrayedn.
1. صف آرائی ۔ پرابندی ۔ صف بستگی
2. ابرن ۔ پوشاک ۔ لباس
v. a.
2. آبھوشن پہنانا ۔ اُڑھانا پہنانا ۔ نسگارنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ آراستہ پیراستہ کرنا
Noun
صَف بَندی ۔ افراد يا اشياء کا اِجتِمَاع ۔
17.ArretNoun
حکم ۔ فیصلہ ۔ ازاں عدالت با اختیار ۔
18.Arridev.
خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ مطمئن کرنا
19.Arrow headNoun
بيکائی علامَت ۔ سَر تير ۔ تير کی نوک يا اُس کاسِرا جو مَخصُوص انداز کا لَمُبوترا نَکوئی شَکَل کا ہوتا ہے ؛ اور جِس کی نوک عمُوماً زاوِيَہ مَعکُوس کی طَرَح ہوتی ہے ۔
20.Arrow rootNoun
مُنطَقَہ حارَہ سے تَعَلُق رَکھنے والا امريکی پودا تَے نُما جيت آلو ۔
21.Arrow-rootايرو روٹ ۔ ارا روٹ ۔
22.Arrow woodNoun
تير لَکڑی ۔ چوبِ تير ۔
23.Arrowedn.
تیر ۔ بان ۔ سر ۔ خدنگ
ايرو ۔ تير ۔
Noun
تِير ۔ بان ۔ بيکان ۔ کَمَان سے چلايا جانے والا ہَتھيار جو چوب بيد اور تيز نوک دار سِرے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔تير سے مُشابَہ کوئی چيز ۔
24.Arrowheadn.
1. تیر کی نوک ۔ بان کا سرا ۔ سر پیکان ۔ نوک ناوک
2. ایک قسم کا آبی پودا جس کے پتے تیر کی نوک جیسے ہوتے ہیں
25.Arrowheadedadj.
تیر کی نوک جیسا ۔ تیر جیسا ۔ بان سا
arrow wood found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.