English to Urdu Translation
| back wash found in 183 words & 8 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 1. | B.c.g | Noun بی ، سی ، جی ۔ تپ دق کا حِفاظتی ٹیکہ ۔ |
| 2. | B.h.c | Noun گیمکسین ۔ |
| 3. | Babassu | Noun تاڑ کا دَرَخَت ۔ |
| 4. | Babiche | Noun باپيش ۔ کَچا چَمڑا ۔ چَمڑے کی چابَک يا تَسمَہ ۔ |
| 5. | Babushka | Noun (رُوسی زُبان ميں ۔ دادی ۔نائی) ۔ سَر کا رومال ۔ |
| 6. | Babyhouse | n. گڑیوں کا آلا یا گھر |
| 7. | Babyish | adj. بچوں کی طرح ۔ چلبلا ۔ چبلا Adjective طِفلانَہ ، |
| 8. | Bacca | Noun گُوندنی يا بيری کا پودا ۔ |
| 9. | Bacchus | Noun باخوس ۔ قَديم يُونان و رُوم ميں شَراب کا ديوتا ۔ |
| 10. | Bach | Verb, Interjection (بيچلَر کا اِختَصار) کَنوارا ہونا ۔ کَنواروں کی طَرَح اکيلے رہنا ۔ |
| 11. | Back | n. 1. پیٹھ ۔ پشت 2. گُدّی 3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب 4. پشتہ v.n. 1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا 2. اڑنا v. a. 1. چڑھنا ۔ سوار ہونا 2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا 3. پشتہ چڑھانا 1. الٹے پاؤں ۔ الٹا 2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے 3. بدلے میں ۔ عوض میں 4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ Noun پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔ |
| 12. | Back saw | Noun پُشتی آرا ۔ سَخَت دھَات سے بَنا ہُوا ۔ |
| 13. | Back-saw | Noun آری ۔ جِسے لکڑی میں سیدھا شگاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 14. | Back wash | Noun پَس رو ۔ پَس دھَار ۔ Noun پس رو موج ۔ پانی کا دھارا جو کِسی جہاز کا پراپلر پیچھے کی طرف پھینکتا ہے ۔ |
| 15. | Backache | Noun کَمَر دَرد يا بے چَينی ۔ |
| 16. | Backhouse | n. پچھواڑے ۔ پَیخانہ ۔ ٹٹی (Privy) |
| 17. | Backs | n. 1. پیٹھ ۔ پشت 2. گُدّی 3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب 4. پشتہ v.n. 1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا 2. اڑنا v. a. 1. چڑھنا ۔ سوار ہونا 2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا 3. پشتہ چڑھانا 1. الٹے پاؤں ۔ الٹا 2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے 3. بدلے میں ۔ عوض میں 4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ Noun پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔ |
| 18. | Bag | v.n. پھولنا ۔ ابھرنا n. 1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ 2. کھلتہ v. a. 1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا 2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔ Noun بَستَہ ۔ بَیگ Noun تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔ |
| 19. | Bagasse | Noun پھوک ۔ فُضلَہ ۔ رَس نِکَلنے کے بَعد گنّا يا چَکَندَر ۔ Noun گنے کا پھوک جو رس نِکالنے کے بعد بچا رہتا ہے ۔ |
| 20. | Baggage | n. 1. اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ 2. پھوہڑ ۔ علامہ Noun سازو سامان ۔ اسباب ۔ فالتُو ۔ |
| 21. | Baggages | n. 1. اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ 2. پھوہڑ ۔ علامہ Noun سازو سامان ۔ اسباب ۔ فالتُو ۔ |
| 22. | Baggy | v.n.adj. پھولا ہوا ۔ ڈھیلا ڈھالا Adjective تھيلے کی شَکَل جيسا ۔ ڈھيلا ڈھالا ۔ |
| 23. | Bags | v.n. پھولنا ۔ ابھرنا n. 1. تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ 2. کھلتہ v. a. 1. تھیلی میں بھرنا ۔رکھنا یا بند رکھنا 2. مار کے شکار کرنا ۔ مارنا بيگ ۔ تھيلا ۔ بستہ ۔ Noun بَستَہ ۔ بَیگ Noun تھيلا ۔ بوری ۔ سَفری تھيلا يا بُقچَہ ۔ |
| 24. | Baize | n. موٹی بانات Noun موٹی بانات ۔ رُوئيں دار سَطَح کا موٹا اُونی کَپڑا ۔ |
| 25. | Baize. | Noun کھردرا ۔ اُونی کپڑا ۔ روئیں دار موٹا اُونی کپڑا جِس کا رنگ بِالعمُوم سبز ہوتا ہے ۔ |
| back wash found in 183 words & 8 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.