English to Urdu Translation
| bahirah rome found in 44 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Baby farm | Noun دارُالاطفال ۔ پَرورِش گاہ | 
| 2. | Bahirah rome | Noun, Name, Geology, Historical بحیرہ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں سپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر کا سمندر ہے۔ بحیرہ روم کے شمال میں یورپ، جنوب میں افریقہ اور مشرق میں ایشیا موجود ہے۔ یہ 2.5 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے | 
| 3. | Bar room | Noun شَراب خانَہ ۔ ميکَدَہ ۔ | 
| 4. | Barium | Noun (کِيمِيا) بيريَم ۔ قُلوی مَٹی کی قَبيل کا کوئی عنصَر ۔ Noun ایک بھاری دھاتی عنصر ۔ | 
| 5. | Barm | n. خمیر Noun خَميرَہ ۔ شَراب کا جھاگ ۔ Adjective خمیر جِسے آٹے میں مِلانے سے روٹی پھُول جاتی ہے ۔ | 
| 6. | Barmy | adj. سنکی ۔ بے مغز ۔ جھاگدار Adjective جھاگ دار يا جِس پَر جھاگ آئے ۔ | 
| 7. | Barn | n. کھلیان ۔ کھتا ۔ کوٹھا ۔ بھنڈار ۔ انبار ۔ خرمن Noun کھليان ۔ کھِتا ۔ گودام ۔ | 
| 8. | Baron | n. ٹھاکر ۔ تعلقے دار ۔ نواب ۔ جاگیردار Noun صاحِب ۔ جاگيردار ۔ | 
| 9. | Barony | n. تعلقہ ۔ جاگیر Noun نَواب کی جاگير ۔ | 
| 10. | Barren | adj. 1. اپھل ۔ نسپھل ۔ بے بار ۔ لاحاصل 2. اُوسر ۔ بنجر ۔ بھور ۔ کلر ۔ لونی ۔ نونیلی ۔ غیر ممکن الزراعت ۔ بانجھ ۔ عقیمہ عورت 3. کم ۔ خالی ۔ تھوڑا 4. کند ۔ بے حظ n. بنجر زمین ۔ بھوڑ کی دھرتی ۔ اُوسر دھرتی Adjective بَنجَر ۔ بانجھ ۔ بے ثَمَر ۔ | 
| 11. | Barren money | Noun قرض حسنہ ۔ ایسی جگہ جہاں سے قرضہ آسانی سے مل جاتا ہے ۔ | 
| 12. | Bavarian | Adjective بَوَيريا کا باشِندَہ يا باسی ۔ | 
| 13. | Bayrum | Noun تيج پات کا عرَق ۔ | 
| 14. | Berhyme | v. نظم میں کسی کی ہجو نظم کرنا | 
| 15. | Berm | Noun سَڑَک کے کِنارے تَنگ جَگَہ ۔ | 
| 16. | Biform | Adjective بَعض قَلموں کی طَرَح ۔ دو شَکلَہ ۔ | 
| 17. | Bireme | n. دو منزلی کشتی جس کی دونوں منزلوں سے چپو چلائے جائیں Noun قَديم يُونانی دو مَنزلَہ کَشتی ۔ | 
| 18. | Birne | Noun ناشپاتی ۔ | 
| 19. | Booran | Noun, Name, Historical خلیفہ مامون کے وزیر حسن بن سہل کی بیٹی تھی، حسن اور جمال اور علم و فضل کے اعتبار سے بوران کا شمار دنیائے اسلام کی نامور خواتین میں ہوتا ہے ، مامون نے بوران سے اس دھوم دھام سے شادی رچائی کہ تاریخ اسلام میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ | 
| 20. | Born | p.part. 1. جَنا ۔ جایا ۔ زائیدہ 2. زادہ ۔ زاد ۔ زا Adjective پیدا شُدہ ۔ زائيدَہ ۔ خَلق کردہ ۔ جَنا ہُوا ۔ n. ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس v. a. 1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا 2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا 3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا 4. دل یا من میں رکھنا 5. رکھنا ۔ ہونا 6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا 7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا 8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور 9. ساتھ ہونا یا جانا 10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا بھالُو ۔ ريچھ ۔ Noun متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔ Noun ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔ | 
| 21. | Borne | اُٹھايا ہُوا ۔ بَرداشت کَردَہ ۔ n. ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس v. a. 1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا 2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا 3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا 4. دل یا من میں رکھنا 5. رکھنا ۔ ہونا 6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا 7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا 8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور 9. ساتھ ہونا یا جانا 10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا بھالُو ۔ ريچھ ۔ Noun متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔ Noun ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔ | 
| 22. | Boron | Noun بورَک يا بورَک ايسَڈ کا غير دھاتی عنصَر ۔ | 
| 23. | Bourn | n. 1. دھارا ۔ نالا 2. چھور ۔ کنارہ ۔ تٹ ۔ منزل ۔ حد | 
| 24. | Bourne | n. 1. دھارا ۔ نالا 2. چھور ۔ کنارہ ۔ تٹ ۔ منزل ۔ حد | 
| 25. | Brahma | Noun (ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل ۔ | 
| bahirah rome found in 44 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play