English to Urdu Translation
| basic slag found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Bacillus | Latin بیسلَس ۔ عصیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس جو سَلاخ نُما ہَوا بارَش اور گرام مُثبَت پر مُشتَمِل ہوتے ہَیں ۔ بیسلَس اینتھریسَس اِنسان اور جانوَروں میں اینتھرَکس کی بیماری پھیلاتے ہَیں Noun کوئی سُلاخ نُما جَرثُومَہ ۔ Noun عصیہ ۔ سُلاخ کی شکل کا ایک چھوٹا جرثومہ ۔ |
| 2. | Back lash | Noun پَس زَنی ۔ کِسی جِدّت کے خِلاف رَد عمَل ۔ |
| 3. | Baseless | adj. بے بنیاد ۔ بے اصل ۔ جس کا سر نہ پاؤں ۔ بے تکی ۔ بے پر کی Adjective بے بُنياد ۔ بے اصَل ۔ |
| 4. | Basic skills | Noun اساسی/بنیادی مُہارتيں ۔ |
| 5. | Basic slag | Noun اساسی میل ۔ چُونے اور فاسفورس کا مُرکب جو فولاد کی تیاری کے وقت بھی میں پیدا ہوتا ہے ۔ Noun اساسی مَيل جو فولاد سازی سے نِکَلتا ہے ۔ |
| 6. | Basilic | Noun باسلیق ۔ بازُو کی اندرُونی ایک وَرید ۔ |
| 7. | Basilica | Noun باسَليقی ۔ قَديم مُستَطيل رومی عمارَت ۔ |
| 8. | Basilisk | n. بالشتیا سانپ ۔ افعی Noun افعی ۔ باش ناگ ۔ |
| 9. | Basilisks | n. بالشتیا سانپ ۔ افعی Noun افعی ۔ باش ناگ ۔ |
| 10. | Basils | n. کالی تلسی ۔ نازبو ۔ نیازبو Noun (نَباتِيات) کالی تُلسی ۔ نَياز بُو ۔ |
| 11. | Beguiles | v. a. بہلانا ۔ دم دینا ۔ بھلانا Verb دھوکا دينا ۔ گُمراہ کَرنا ۔ |
| 12. | Bicycles | v.n. بائیسکل ۔ بائیسکل چلانا ۔ پیر گاڑی Noun سائيکَل ۔ دو چَرخَہ ۔ |
| 13. | Bicyclic | Adjective دو چَکری ۔ |
| 14. | Big league | Noun کوئی بَڑی مُتحَدَّہ جَماعت ۔ |
| 15. | Bioecology | Noun حَياتی ماحولِيات ۔ |
| 16. | Bisexuals | adj. نر مادہ ملے ہوئے Noun دو جِنسہ ۔ ایسے پودے اور ادنی حیوانات جِن میں نر اور مادہ تولیدی اعضا ایک ساتھ موجُود ہوتے ہیں ۔ Noun, Adjective دو زوجیہ ۔ دو نَسلا ۔ دونوں جِنسی خَصُوصیات رَکھنا |
| 17. | Biweeklies | adj. پندرھویں دن ۔ پندرھواڑے میں ایک دفعہ یا ایک بار Noun, Adjective, Adverb پَندرَہ روزَہ ۔ |
| 18. | Boggles | v. ٹھٹکنا ۔ چونکنا ۔ ہچکنا ۔ جھجکنا ۔ پس و پیش کرنا Verb چونکنا ۔ شک ہونا ۔ جِھجکنا۔ رُک جانا۔ Verb, Interjection چونکنا ۔ شَک ہونا ۔ بِدَکنا ۔ |
| 19. | Book louse | Noun کتابی کیڑا۔ کتابی جُوں۔ بے پر کیڑا جو پرانی کتابوں کو چاٹ جاتا ہے۔ Noun کِتابی جُوں ۔ بے پَر کيڑا جو پُرانے کاغذوں اور کِتابوں ميں گھُس کَر اُنہيں چاٹ جاتا ہے ۔ |
| 20. | Buckles | n. بکسوآ ۔ بکلس v. a. بکسوآ لگانا ۔ جوڑنا Noun خَم دار سُوئی ۔ بکسُوا |
| 21. | Bucolic | adj. چروائے یا اہیروں کا گیت ۔ رتوائی Adjective گَوالوں يا بھيڑوں کے رَکھوالوں سے مُتَعلِق ۔ |
| 22. | Bucolics | adj. چروائے یا اہیروں کا گیت ۔ رتوائی Adjective گَوالوں يا بھيڑوں کے رَکھوالوں سے مُتَعلِق ۔ |
| 23. | Bugles | n. بگل ۔ فوج یا شکار کا نرسنگا ۔ قرنا Noun بِگَل ۔ پيتَل يا تانبے کا بَنا ہُوا فوجی باجَہ ۔ |
| 24. | Bugloss | Noun گاو زُبان ۔ ايک قِسَم کا پھُولدار پودا ۔ |
| 25. | Bush league | Noun کھيلوں کی چھوٹی تَنظيم ۔ |
| basic slag found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.