English to Urdu Translation

bomb found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Bombn.
بم کا گولہ
Noun
بم ۔ گولا جو آتش گیر مادے سے بھرا ہوا
Noun
بم ۔ بم کا گولہ ۔
Verb
بم پھینکنا۔ گولے برسانا۔ ہوائی جہاز سے بم گرانا
2.Bomb bayNoun
کمرہ بم۔ جنگی جہاز کا وہ حصہ جہاں بم رکھے جاتے ہیں
Noun
جَنگی جَہاز کا بَم رَکھنے کا کَمرَہ ۔
3.Bomb calorimeterNoun
بمب حرارہ پیما ۔ بمبیء حرارہ پیما ۔
4.Bomb proofAdjective
بم روک۔ گولہ روک۔ گولہ پھٹنے سے محفوظ رکھنے والا
Adjective
بَم روک ۔ گولَہ روک ۔
5.Bomb shellNoun
بم ۔ توپ یا بم کا گولہ۔ بم شیل
Noun
توپ يا بَم کا گولَہ ۔
6.Bomb sightNoun
بم شست۔ نشانہ خیز سائنسی آلات
Noun
بَم شِست ۔ ايسے سائنسی آلات جِن کی مَدَد سے بَم کو ٹھيک نِشانے پَر پھينکا جاسَکے ۔
7.Bombardv. a.
گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا
Verb
بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔
Verb
بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔
8.Bombardedv. a.
گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا
Verb
بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔
Verb
بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔
9.Bombardiern.
بم کا گولہ چھوڑنے والا ۔ گولنداز ۔ توپچی
Noun
بمبار۔ بمبار طیارے کا عملہ۔
Noun
بَمبار طَيّارے کا عملَہ ۔
10.Bombardiersn.
بم کا گولہ چھوڑنے والا ۔ گولنداز ۔ توپچی
Noun
بمبار۔ بمبار طیارے کا عملہ۔
Noun
بَمبار طَيّارے کا عملَہ ۔
11.Bombardingv. a.
گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا
Verb
بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔
Verb
بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔
12.Bombardmentn.
بم کے گولوں کی مار ۔ گولہ اندازی
Noun
بمباری۔ گولا باری۔ دشمن کے ٹھِکانوں پر گولے برسانا
Noun
بَمباری ۔ گولَہ باری ۔
13.Bombardmentsn.
بم کے گولوں کی مار ۔ گولہ اندازی
Noun
بمباری۔ گولا باری۔ دشمن کے ٹھِکانوں پر گولے برسانا
Noun
بَمباری ۔ گولَہ باری ۔
n.
کالا پتلا ریشمی کپڑا
14.BombardonNoun
بمبار ڈون۔ مدھم سُروں کا برنجی باجا۔ ارگن باجے کے مدھم سُر والے پردے۔
Noun
مَدھَم سُروں والا بَرِنجی باجَہ ۔
15.Bombardsv. a.
گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا
Verb
بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔
Verb
بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔
16.Bombasinn.
کالا پتلا ریشمی کپڑا
17.Bombastn.
لغت تراشی ۔ شبد گھڑنتا
Noun
بڑے بڑے الفاظ۔ بڑا بول۔ پُر تکّلف عبارت آرائی
Noun
بَڑے موٹے موٹے الفاظ ۔
18.Bombasticadj.
بھاری بھاری لفظوں کا ۔ لفاظی کے متعلق ۔ بے جا عبارت آرائی کے متعلق
Adjective
لفّاظی سے متعلّق۔ بے جا عبارت آرائی کے متعلّق
19.BombasticallyAdverb
لفّاظانہ۔ بے جا عبارت آرائی کے طور پر
Adverb
بے جا عبارَت آرائی کے طَور پَر ۔
20.Bombastsn.
لغت تراشی ۔ شبد گھڑنتا
Noun
بڑے بڑے الفاظ۔ بڑا بول۔ پُر تکّلف عبارت آرائی
Noun
بَڑے موٹے موٹے الفاظ ۔
21.BombazineNoun
اُون اور ریشم کا بنا ہوا کپڑا جِسے سیاہ رنگ دے کر ماتمی لِباس کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
n.
کالا پتلا ریشمی کپڑا
22.BombeNoun
برف کا گولا۔ گولا جو آئس کریم، برف اور مٹھائی وغیرہ کا بنایا جاۓ۔
Noun
بَرَف کا گولا ۔ آئس کريم کا گولَہ ۔
23.Bombern.
ہوائی جہاز جو بم کے گولے پھینکتا ہے۔ بمبار
Noun
بمبار۔ بم گرانے والا شخص یا ہوائی جہاز
24.Bombersn.
ہوائی جہاز جو بم کے گولے پھینکتا ہے۔ بمبار
Noun
بمبار۔ بم گرانے والا شخص یا ہوائی جہاز
25.BombinateVerb
بِھنبھِنانا۔ گُنگُنانا۔
Verb, Interjection
گُنگُنانا ۔
bomb found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.