English to Urdu Translation
c, c found in 174 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | C | گُنجائش یا حَرارتی گُنجائش کی علامَت Noun سنٹی گریڈ ۔ تھرمامیٹر پر حرارت ناپنے کی ایک اکائی ۔ |
2. | C, c | Noun انگريزی حَرُوفِ تَحَجی کا تيسرا حَرف ۔ |
3. | C.c | Noun کیوبک سنٹی میٹر ۔ |
4. | C.g.s | Noun سنٹی میٹر ۔ گرام ۔ سیکنڈ پیمائش ۔ |
5. | C.h.u | Noun سینٹی گریڈ ہیٹ بونٹ ۔ پونڈ کیلوری ۔ |
6. | Ca | Noun کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔ |
7. | Cac | Noun جُزو ترکیبی بمعنی برا ۔ |
8. | Cacao | n. ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut) Name کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے Noun جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔ |
9. | Cache | v.n. خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں Noun دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔ |
10. | Caches | v.n. خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں Noun دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔ |
11. | Cachexia | Noun ضَعفہ ۔ فَسادی مِزاج ۔ ایک ظاہری کیفیت جو خَراب صِحَت کو ظاہر کرتی ہے |
12. | Cachou | Noun کَتھا ۔ مُنھ ميں گھُلنے والی ميٹھی گولی ۔ |
13. | Cachucha | Noun ايک تيز ہَسپانوی رَقص ۔ |
14. | Cacique | Noun اورِيَل ۔ اسپين اور جَنُوبی امريکا ميں مُقامی سَياسی سَربَراہ ۔ |
15. | Cage | n. 1. پنجرہ ۔ قفس 2. قید خانہ ۔ قفس 3. کٹہرا ۔ پنجرہ ۔ کٹکڑ v. a. پنجرے میں بند کرنا ۔ قید کرنا کيج ۔ کَفس ۔ پِنجرَہ ۔ Verb بَند کَرنا (پِنجرے يا پِنجرے جيسی چيز ميں ۔ |
16. | Cages | n. 1. پنجرہ ۔ قفس 2. قید خانہ ۔ قفس 3. کٹہرا ۔ پنجرہ ۔ کٹکڑ v. a. پنجرے میں بند کرنا ۔ قید کرنا کيج ۔ کَفس ۔ پِنجرَہ ۔ Verb بَند کَرنا (پِنجرے يا پِنجرے جيسی چيز ميں ۔ |
17. | Cagey | Adjective پُرفَن ۔ چالاک ۔ |
18. | Caique | Noun قائق ۔ چَپُّو سے چَلانے والی چھوٹی کَشتی ۔ قُلزَمی جَہاز ۔ |
19. | Cake | n. 1. روٹی ۔ کاک 2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال v.n. پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا Noun, Verb, Interjection کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔ |
20. | Cakes | n. 1. روٹی ۔ کاک 2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال v.n. پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا Noun, Verb, Interjection کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔ |
21. | Casa | Noun مَکان ۔ خَصُوصاً جُنُوب مَغرَبی امريکا ميں ۔ |
22. | Case | n. 1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا 2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.) n. 1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت 2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ 3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ 4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش 5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ 6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت 7. کارَگ ۔ حالت Noun نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔ Noun ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔ |
23. | Caseous | adj. پنیر کی مانند Adjective پِلپِلا ۔ پَنير گُوں ۔ ايک قِسَم کی بيماری ۔ |
24. | Cases | pl.n. مقدمات n. 1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا 2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.) n. 1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت 2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ 3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ 4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش 5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ 6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت 7. کارَگ ۔ حالت Noun نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔ Noun ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔ v. a. باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا |
25. | Cash | n. نقدی ۔روکڑ ۔ پیسہ ۔ روپیہ v. a. بَھناَنا ۔ نقدی کرنا کيش ۔ زَر نََقَد ۔ روپيہ پيسَہ ۔ Noun روکڑا ۔ خَصُوصاً زَر نَقَد ۔ رُوپِيَہ ۔ ڈالَر ۔ |
c, c found in 174 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.