English to Urdu Translation
| cam found in 104 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
| 1. | Cam | Noun بیضوی پہیہ ۔ Noun {مَشين} کيم ۔ |
| 2. | Camaraderie | Noun ساتھی پَن ۔ دوستانَہ ساتھ ۔ |
| 3. | Camarilla | Noun نَجی اور شايد خُفِيَہ مَشيروں اور صَلاح کاروں کی جَماعت ۔ مَنڈلی ۔ |
| 4. | Camass, camas | Noun جِنسِ سوسَن ۔ کَماسِيا ۔ |
| 5. | Cambell's act | Noun قانون جس کی رو سے ورثا متوفی کو حق نالش بمقابلہ ۔ |
| 6. | Cambellpur-railway station | کيمبل پور ريلوۓ جنکشن ۔ |
| 7. | Camber | Noun سڑک کا درمیان سے اُبھار تا کہ پانی سڑک پر نہ ٹھہرے ۔ Verb, Interjection کَمان کی طَرَح قَدرے خَمدار ۔ |
| 8. | Cambiale jus | Latin Law تجارتی مبادلہ ۔ تجارتی لین دین ۔ تجارتی کاروبار کرنا ۔ |
| 9. | Cambist | n. ہنڈی کا بیوپاری ۔ مہاجن ۔ صراف Latin Law بدل ۔ لین دین ۔ کسی چیز کو لے کر پھر دے دینا ۔ Noun ماہِرِ مُبادلات ۔ ہُنڈی کا بِيوپاری ۔ |
| 10. | Cambium | Latin Law رقوم کا لین دین ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم کا لین دین کیا جائے ۔ Noun فارقہ ۔ پودوں کے تنوں کے اندر واقع نرم و نازُک ریشوں پر مُشتَمِل تہ جہاں نۓ خُلیے بنتے ہیں ۔ Noun فارقَہ ۔ چوبِ ريشَہ ۔ |
| 11. | Cambodian | Adjective کَمبوڈِيا کا باشِندَہ يا زُبان۔ |
| 12. | Camboose | Noun لَکَڑہاروں کے کَوارٹَر يا جھونپَڑِياں ۔ |
| 13. | Cambrian | Noun بیالیس کروڑ سے باون کروڑ سال تک پُرانی عہد اوَّل کی چٹانیں ۔ Adjective کيمبَر لينڈ يا ويلَس کا باشِندَہ ۔ |
| 14. | Cambric | n. کمرخ ۔ کیمرک Noun بہت عُمدہ مُہین سوتی کپڑا ۔ Noun کيمرِک ۔ نَفيس کِتان يا سُوتی کَپڑا ۔ |
| 15. | Cambric tea | Noun کيمبرائی چائے ۔ گَرَم پانی ۔ |
| 16. | Cambrics | n. کمرخ ۔ کیمرک Noun بہت عُمدہ مُہین سوتی کپڑا ۔ Noun کيمرِک ۔ نَفيس کِتان يا سُوتی کَپڑا ۔ |
| 17. | Cambridge cockpit | Noun ہَوائی جَہاز کا نَقلی کاک پَٹ ۔ |
| 18. | Came | Noun سيسَہ کی نازُک چھَڑی دار سُلاخ ۔ intj. آؤ ۔ آجا ۔ چلو v.n. 1. پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا 2. گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا 2. پھرنا ۔ بدلنا 2. چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا 3. چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا 4. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا 5. اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا 2. نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا 2. سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے 2. آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا 3. ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا کم ۔ آنا ۔ Verb آنا ۔ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ پہُنچنا ۔ Verb کسی جگہ ، وقت یا نتیجہ پر ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔ |
| 19. | Camel | n. اُونٹ ۔ شتر ۔ (fem.) ناقہ ۔ اونٹنی ۔ سانڈنی کيمل ۔اونٹ ۔ Noun مشین جِس میں ہوا بھری ہوئی ہوتی ہے اور جمے ڈولے ہوۓ جہازوں کو سطح پر لانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun اُونٹ ۔ شُتَر ۔ |
| 20. | Camel back | Noun غُلاف بَندی ۔کوہان پُشت ۔ |
| 21. | Camel-cart | کيمل کارٹ ۔ اونٹ گاڑی ۔ |
| 22. | Camel-driver | کيمل ڈرائيور ۔ شتر بان ۔ |
| 23. | Camel's hair, camel hair | Noun پَشمِ شُتَر ۔ اُونٹ کی اُون ۔ |
| 24. | Cameleer | n. ساربان ۔ شتر بان Noun اُونٹ بان ۔ شُتَر سَوار سِپاہی ۔ |
| 25. | Cameleon | n. گرگٹ ۔ حِربہ ۔ کِرکلا ۔ کِرلیا |
| cam found in 104 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.