English to Urdu Translation
cast found in 57 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Cast | adj. 1. ہارا ہوا ۔ مغلوب ۔ زیر 2. ڈھلواں ۔ ڈھلا ہوا ۔ قالبی v. a. 1. پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ بیگنا ۔ گیرنا 2. دینا 3. جھاڑنا ۔ کریز کرنا ۔ اُتارنا ۔ چھوڑنا 4. پچھاڑنا ۔ گرانا ۔ دے مارنا ۔ پٹکنا ۔ نیچے ڈالنا یا لانا 5. ڈھالنا 6. جوڑنا ۔ پھیلانا ۔ لگانا ۔ کرنا 7. ہر ایک کا کھیل ہر ایک کو سونپ دینا 2. گیرنا ۔ ڈالنا ۔ رد کرنا ۔ اوکنا ۔ قے کرنا ۔ اُلٹی کرنا ۔ چھانڈنا ۔ دھرتی یا زمین دیکھنا ۔ استفراغ کرنا v.n. 1. ڈھالنا 2. اُپاؤ کرنا ۔ جتن کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ تجویز کرنا n. 1. پھینک ۔ ڈال 2. ٹپّا ۔ پلہ ۔ مار ۔ دوری ۔ فاصلہ 3. بھینگا پن ۔ کجی 4. پھینک ۔ داؤ ۔ ڈال 5. سانچے کی ڈھلی ہوئی ۔ ڈھال 6. ڈھنگ ۔ ڈھب ۔ طور ۔ طریق ۔ وضع لوچی چَشم ۔سَبیکہ ۔ ریشہ دار میٹریل Verb پھینکنا۔ دے مارنا۔ گھما کر مارنا۔ Verb ڈالنا ۔ پھینکنا ۔ پھینک دینا ۔ رد کر دینا ۔ Noun کِسی دھات کو پِگھلا کر سانچے میں ڈھالنا ۔ |
2. | Cast back | Verb الٹ دینا ۔ پھیر دینا ۔ |
3. | Cast blame | Verb الزام دینا ۔ متہم کرنا ۔ |
4. | Cast in damages | Verb ہرجہ عائد کرنا ۔ |
5. | Cast in prison | Verb مقید کرنا ۔ قید کرنا ۔ |
6. | Cast light on | Verb روشنی ڈالنا ۔ اچھی طرح واضح کرنا ۔ |
7. | Cast off | Noun کِسی مسودے کے بارے میں یہ اندازہ لگانا کہ چھپ کر وہ کِتنے صفحات میں آۓ گا ۔ |
8. | Cast on | Verb بُنائی ۔ دھاگے کے حَلقوں کا ایک سِلسِلَہ بنانا ۔ |
9. | Cast vote | Verb ووٹ ڈالنا ۔ ووٹ دینا ۔ |
10. | Cast, high | Noun اونچی ذات اعلٰی ۔ |
11. | Castalase | ایک خامرہ جو زیادہ تر اِنسانی خُلیوں میں ہوتا ہے |
12. | Castanet | n. کھڑتال ۔ چکچکی Noun کَھڑتال ۔ قاشقَک ۔ جھانجھا ۔ |
13. | Castanets | n. کھڑتال ۔ چکچکی Noun کَھڑتال ۔ قاشقَک ۔ جھانجھا ۔ |
14. | Castaway | adj. گیا گزرا ۔ نکما ۔ ناکارہ ۔ نالائق ۔ رد کیا ہوا ۔ پھینکا گیا ۔ نکالا ہوا ۔ مردود ۔ متروک ۔ نظری n. خراب ۔ خستہ ۔ آوارہ ۔ راندہ ۔ کھدیڑا ۔ بڈارا Noun آوارہ ۔ راندہ ۔ تَباہ حال ۔ |
15. | Castaways | adj. گیا گزرا ۔ نکما ۔ ناکارہ ۔ نالائق ۔ رد کیا ہوا ۔ پھینکا گیا ۔ نکالا ہوا ۔ مردود ۔ متروک ۔ نظری n. خراب ۔ خستہ ۔ آوارہ ۔ راندہ ۔ کھدیڑا ۔ بڈارا Noun آوارہ ۔ راندہ ۔ تَباہ حال ۔ |
16. | Caste | n. ذات ۔ جات ۔ برن ۔ قوم ۔ دودھ Noun ذات پات ۔ سماجی حيثيت ۔ معاشرتی رُتبَہ ۔ Noun ذات ۔ ذات پات ۔ |
17. | Caste disabilities act | Noun قانون نااہلیت ذات ۔ |
18. | Caste, low | Noun نیچی ذات ، کم ذات ۔ |
19. | Castellan | n. قلعہ دار ۔ قلعہ کا حاکم Noun قِلعے دار ۔ قِلعے کا حاکِم ۔ قِلعے کا نِگران ۔ |
20. | Castellated | adj. برج جیسا Adjective (فَنِ تَعمير) ۔ قِلعہ کی طرح بُرج ۔ قلعہ نُما |
21. | Caster | n. 1. ڈھلیّا 2. پھرکی Noun ایک چھوٹا پَہيَّہ ۔ جِسے میز کے پایوں سے لَگایا جاتا ہے ۔ Noun پھِرکی ۔ گھُومنے والا پہیہ ۔ کُرسی یا میز کے پاۓ میں لگا ہوا چھوٹا سا پہیہ جو ایک کیل پر گھُومتا ہے ۔ |
22. | Casters | n. 1. ڈھلیّا 2. پھرکی Noun ایک چھوٹا پَہيَّہ ۔ جِسے میز کے پایوں سے لَگایا جاتا ہے ۔ Noun پھِرکی ۔ گھُومنے والا پہیہ ۔ کُرسی یا میز کے پاۓ میں لگا ہوا چھوٹا سا پہیہ جو ایک کیل پر گھُومتا ہے ۔ |
23. | Castes | n. ذات ۔ جات ۔ برن ۔ قوم ۔ دودھ Noun ذات پات ۔ سماجی حيثيت ۔ معاشرتی رُتبَہ ۔ Noun ذات ۔ ذات پات ۔ |
24. | Castigate | v. a. سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا Verb لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔ Verb سرزنش کرنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ |
25. | Castigated | v. a. سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا Verb لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔ Verb سرزنش کرنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ |
cast found in 57 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.