English to Urdu Translation

cat found in 240 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Catn.
بلاؤ ۔ بلّا ۔ بلار ۔ بڑال ۔ گربہ ۔ مارجار
کيٹ ۔ بِلّی ۔
Noun
بِلّی ۔ ہِرہ ۔ مانو ۔
Adjective
کِسی جہاز کے لنگر سے مُتعلِّق ۔
2.Cat blockNoun
(جہاز رانی) مُرفاع لَنگَر ۔ بھاری چَرخی کا حِصَّہ ۔ ۔
3.Cat brierNoun
چوب چینی ۔ سبز جھاڑی ۔ عشیہ جِنس ۔
4.Cat distemperNoun
گَربہ تَپ ۔ بِلّیوں کی بیماری ۔
5.Cat rigNoun
(جہاز رانی) مرفوعی سامان۔ یک بادبانی۔
6.Cat scannerNoun
کیٹ منظر نما۔ ایک لا شُعاعی آلہ۔
7.Cat scratch feverL. Quod Vide
کیٹ سَکریچ مَرض ۔ وائرَس سے پَیدا ہونے والا مَرض ۔
8.Cat swingNoun
بلی جُھولا۔ بلی گاڑی۔
9.Cat's cradleNoun
چڑی پنجہ۔ بچوں کا ایک کھیل۔
10.Cat's footNoun
لتَا۔ زمینی بیل۔ زمینی پودا۔
11.Cat's-eyeNoun
چشم گُربہ۔ بابا غوری (پتھر) ۔ دھات یا شیشے کا انعکاسِ نُور۔
12.Cat's-pawNoun
پنجہ گُربہ۔
13.Cat'spawn.
1. مند بایو ۔ ہلکی ہوا
2. دھوکا کھاؤ
14.Cat-ladderNoun
کھڑی سیڑھی ۔ مثلاً ایسی سیڑھی جو کِسی چھت میں لگائی جاۓ ۔
15.Cat-o`nine-tailsNoun
گانٹھ کوڑا۔ کیت دُرّہ۔ دستے دار۔
16.Cat-riggedAdjective
مرفوعی۔ یک بادبانی کشتی کے سامان کے ساتھ ۔
17.CatabasisNoun
اُترائی ۔ واپسی ۔ فوجی پسپائی ۔
18.CatabolicallyAdverb
تَفَرَّق سے ۔
19.Catabolismزِندہ جِسَم میں کیمیائی تَعاملات کا سِلسِلَہ جِس میں خوراک سادہ اجزا میں تَقسیم ہو جاتی ہے اور تَوانائی حاصَل ہوتی ہے
Noun
تَفَرَّق ۔ جاندار نامیاتی اجسام ۔ فرودی تحوّل ۔
تَفَرُّق ۔ ایک عمل جِس میں پیچیدہ مریض ایک جگہ بے حِس و حرکت بیٹھا رہتا ہے ۔
Noun
تَفَرُّق ۔ ایک عمل جِس میں پیچیدہ مریض ایک جگہ بے حِس و حرکت بیٹھا رہتا ہے ۔
20.CatachresisNoun
تِحریف لَفظی ۔ کَشِیدہ اِستَعمال ۔ غَلط اِستَعمال ۔
21.CatachresticAdjective
تِحریفی ۔ غَلَط لَفظی اِستَعمال کا یا اِس سے مُتَعلِّق ۔
22.CatachresticallyAdverb
تِحریفانہ ۔ تِحریفی طَریقے پَر ۔
23.Cataclasmn.
زور سے پھٹ پڑنا ۔ ہیجان عظیم ۔ طوفان ۔ طغیان عظیم ۔ انقلاب عالم ۔ طبقہ اُلٹنا ۔ سیاسی یا معاشرتی انقلاب یا اختلال
24.CataclinalAdjective
عَرضاً ۔ اُترائی ۔ زَمِین کی ڈِھلان ۔
25.CataclysmNoun
جَل اُچَھل ۔ سیلاب ۔ طُوفان ۔
cat found in 240 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.