English to Urdu Translation
catch found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Catch | v.n. 1. پکڑنا ۔ گہنا 2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا n. 1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ 2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل 3. لپک 4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی v. a. 1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا 2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا Verb پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔ Verb پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔ |
2. | Catch basin | Noun خَس گیر ۔ ایک ظرف ۔ خَس گیر نُما ۔ |
3. | Catch crop | Noun زودُ رو فَصَل ۔ جلد بڑھ کر پھولنے پھلنے والی ۔ Noun سہ فصلی ۔ کوئی تیزی سے بڑھنے والی فصل جو بہار کے بعد اور خزاں سے پہلے اِس مقصَد سے بوئی جاۓ کہ زمین بیکار نہ رہنے پاۓ ۔ |
4. | Catch on | Verb سَمَجھنا ۔ ذہن میں لانا ۔ مَقبُول ہونا ۔ |
5. | Catch pit | Noun رسُوب گیر ۔ کِسی نالی کے شُروع میں زمین میں چھوٹا سا گڑھا جِس کا مقصد یہ ہو کہ پانی کے ساتھ بہ کر آنے والی ٹھوس چیزیں اِسی میں گِر جائیں اور نالی بند نہ ہونے پاۓ ۔ |
6. | Catch points | Noun کِسی پہاڑی ریلوے لائن کی چھوٹی شاخیں جو اِس لیے بنائی جاتی ہیں کہ کِسی وجہ سے گاڑی آگے سے پیچھے واپس آنے لگے تو وہ بِالکُل نیچے چلے جانے کی بجاۓ خُود بخُود پٹری بدل کر ایک طرف ہو جاۓ ۔ |
7. | Catch sight of | جھلک سی پالینا ۔ |
8. | Catch some one, s eye | کِسی نَظَر کے لِيے باعِثِ کَشِش ہونا ۔ کِسی کی نَظَر ميں چَڑھنا ۔ |
9. | Catch up | Verb حَرکَت کَرتی ہوئی چیز کو جا لینا ۔ |
10. | Catch weight | Noun (کھیل ۔ خصُوصاً کشتی) رَعایتی وَزَن |
11. | Catch word | Noun زُبان زَد ۔ تَکیہ کَلام ۔ کَلمہ رہنما ۔ |
12. | Catch-as-catch-can | Noun کُشتی لَڑنے کا انداز ۔ ملاکھڑا ۔ کام کرنا ۔ |
13. | Catchall | Noun تھیلا ۔ ٹوکری ۔ پٹاری ۔ |
14. | Catcher | Noun پَکڑنے والا ۔ چیز جو پکڑے ۔ گیرندہ ۔ |
15. | Catches | v.n. 1. پکڑنا ۔ گہنا 2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا n. 1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ 2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل 3. لپک 4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی v. a. 1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا 2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا Verb پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔ Verb پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔ |
16. | Catchfly | Noun مکھی چوس۔ مکھی پکڑ۔ مگس گیر۔ |
17. | Catching | adj. اُڑنی (بیماری) ۔ دلکش ۔ متعدی Adjective اُڑنی۔ دلکش۔ دل رُبا۔ v.n. 1. پکڑنا ۔ گہنا 2. اُڑ کے لگنا ۔ لگنا n. 1. پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ 2. آڑنی ۔ بلی ۔ آگل 3. لپک 4. سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی v. a. 1. پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا 2. پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا Verb پَکَڑنا ۔ گَرِفت میں لینا ۔ لپکنا ۔ Verb پکڑنا ۔ لینا ۔ تھامنا ۔ گرفتار کرنا ۔ |
18. | Catching bargain | Verb مجبوری کا سودا ۔ |
19. | Catching red handed | Verb موقع پر پکڑنا ۔ رنگے ہاتھوں پکڑنا ۔ |
20. | Catchment | Noun طاس ۔ آب گیرہ ۔ پانی لینے کا عمل ۔ |
21. | Catchment area | Noun طاس ۔ آب گیرہ ۔ وہ عِلاقہ جِس کا پانی بہہ کر کِسی دریا میں جاۓ ۔ |
22. | Catchment basin | Noun (طبعیات ۔ جغرافیہ) ۔ آبگیری علاقہ ۔ |
23. | Catchpennies | n. بھڑک ۔ ملمع ۔ لفافہ Noun, Adjective مَلمَع دار ۔ بَھڑک دار ۔ کَم قیمت ۔ |
24. | Catchpenny | n. بھڑک ۔ ملمع ۔ لفافہ Noun, Adjective مَلمَع دار ۔ بَھڑک دار ۔ کَم قیمت ۔ |
25. | Catchpole | Noun کوتوال کا نائب۔ |
catch found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.