English to Urdu Translation

common found in 51 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Commonadj.
4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
2. عام ۔ سب کا
3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
n.
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
Adjective
مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔
Adjective
مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔
2.Common ancestorAdjective
مشترک مورث اعلٰی ۔
3.Common carrierAdjective
عام برندہ مال ۔
Noun
عام بار بَردار ۔ فَرد یا کارپوریشَن جِس کا پیشہ سامان یا مُسافروں کی نَقَل و حَمَل ہو ۔
4.Common defenceAdjective
مشترک دفاع ۔
5.Common denominatorNoun
مُشتَرِک نَسَب نُما ۔ مُشتَرِک مَخصُوص رُجحان ۔ قَدَر نُما ۔ صِفت ۔ خَاصیت ۔
6.Common divisorNoun
مَقسُوم علیہ مُشتَرِک ۔ وہ عدَد جو دو یا دو سے زیادہ اِلفاظ کو پُورا پُورا تَقسیم کَرتا ہو ۔
7.Common employmentAdjective
ملازمت عام ۔ ملازمت کرنے والا شخص ۔
8.Common fractionNoun
کَسَرِ عام ۔ ایک حِسابی تَعلُق ۔ تِرچھی یا اُفقی لَکیر ۔
9.Common groundAdjective
دلیل مشترک ، مشترکہ جواز ۔
10.Common informerAdjective
عام مخبر ۔ خبر دینے والا شخص ۔
11.Common intentAdjective
قصد مشترک ۔ ارادہ مشترک ۔
12.Common interestAdjective
غرض مشترک ۔ مفاذ مشترک ۔
13.Common juryAdjective
جیوری عامہ ۔ عام جیوری ۔
14.Common lawAdjective
قانون عامہ ۔
Noun
قانُونِ عمُومی ۔ رِواجی قانُون ۔ قَدیم دَستُور ۔ پُرانی ریت ۔
15.Common law, statute lawعام قانُونی عدالَتوں ميں مُستَعمِل قواعد و اصُول جو مُنصَفی عدالَتوں سے مُختَلِف ہوں ۔
16.Common logarithmNoun
مَرَوّج یا عشری لوگارِتھَم جِس کی بُنیاد دَس کا ہِندسَہ ہوتا ہے ۔ مَرَوّج لوگارِتھَم ۔
17.Common marketNoun
مُشتَرِک بازار ۔ دَرآمَد و بَرآمَد کے شُعبَہ میں اِتّحَاد و اِشتراک ۔
18.Common measureNoun
پیمانہ عام ۔ امریکہ میں موسیقی میں اکائی کے چار ایک چوتھائی سُر ۔ تال کا عام وَقفَہ ۔
19.Common multipleNoun
ذُواضعاف ۔ وہ عدَد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کا ذُواضعاف ہو ۔
20.Common nuisanceAdjective
امر یا شے باعث تکلیف عام ۔
21.Common objectAdjective
مقصد عام ۔ غایت عام ۔ مشترکہ مقصد ۔
22.Common pastureAdjective
چراگاہ عام ۔ گھاس پھوس والی جگہ ۔
23.Common pleas عدالت خفیفہ
24.Common pleas, court ofAdjective
عدالت عذرات عامہ ۔
25.Common roomNoun
مُشتَرِک اُطاق ۔ نشِست گاہ ۔ بَڑا کَمرَہ جو سَماجی کاموں اور کھیلوں کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
common found in 51 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.