English to Urdu Translation
| contract found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Contract | v.n. 1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا 2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا v. a. 1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا 2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا 3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا 4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا 5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا n. 1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ 2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا Adjective سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔ Verb مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔ Noun عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔ Noun سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا |
| 2. | Contract executory | معاہدہ تعميل طلب ۔ جہاں کسی فريقِ معاہدہ کے ذمہ کچھ نہ کچھ کرنا باقی ہو ۔ |
| 3. | Contract accessory | معاہدہ کی تکميل کے ليے ابتدائی معاہدہ |
| 4. | Contract act | قانون معاہدہ |
| 5. | Contract aleatory | معاہدہ ۔ جہاں ايک فريق کی طرف سے تعميل لازماً کسی اتفاقی عمل پر ہوتی ہے |
| 6. | Contract bilateral | عہودِ بِلمُقابِل ۔ بالمقابلِ معاہدہ |
| 7. | Contract bridge | Noun اِقراری برج ۔ کنٹریکٹ برج ۔ تاش کے کھیل برج کی ایک قِسم ۔ دَرَج بالا کھيل کی ايک جَديد شَکَل ۔ |
| 8. | Contract c & fmq | معاہدہ بقيمت و کرايہ ۔ |
| 9. | Contract continuing | معاہدہ مسلسل ۔، جس ميں وقتاً فوقتاً متعدد کاموں کی تعميل کا اقرار کيا جاتا ہے |
| 10. | Contract dependent | معاہدہ ۔ جس کا انحصار دوسرے معاہدے پر ہو |
| 11. | Contract executed | معاہدہ تعميل شدہ ۔ جب معاہدہ کی تعميل دونوں فريقوں کی طرف سے ہو جائے |
| 12. | Contract note | ياد داشت معاہدہ |
| 13. | Contract of guarantee | معاہدہ ضمانت ۔ |
| 14. | Contract of indemnity | معاہدہ ابراء ۔ معاہدہ کفالت ۔ معاہدہ طمانيت |
| 15. | Contract personal | معاہدہ شخصی ۔ شخصی معاہدہ |
| 16. | Contract unilateral | معاہدہ ۔ جس ميں ذمہ داری تکميلِ معاہدہ صرف ايک فريق پر ہوتی ہے |
| 17. | Contract wagering | معاہدہ برائے معاملاتِ شرطيہ ۔ |
| 18. | Contracted | adj. Adjective مُنقبض ۔ مُختصر کیا ہوا ۔ سُکڑا ہوا ۔ v.n. 1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا 2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا v. a. 1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا 2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا 3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا 4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا 5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا n. 1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ 2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا Adjective سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔ Verb مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔ Noun عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔ Noun سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا |
| 19. | Contractibility | Noun اِختصار پذیری ۔ تَخفِیف پذیری ۔ انقباضیّت |
| 20. | Contractible | adj. سکڑنے کے قابل ۔ سمٹنے جوگ Adjective اِختصار پذیر ۔ تَخفِیف پذیر ۔ اِنقباضی ۔ |
| 21. | Contractile | Noun انقباضی ۔ چھوٹا کَرنے کی اہلیت رَکھنا ۔ عمُوماً جَب اِسے تحریک دی جائے ۔ عُضلاتی نَسیج کی ایک مَخصُوص خاصیت |
| 22. | Contracting | v.n. 1. سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا 2. عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا v. a. 1. تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا 2. اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا 3. چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا 4. منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا 5. حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا n. 1. بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ 2. اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا Adjective سِمٹنا ۔ سُکڑنا ۔ تنگ یا کوتاہ کرنا ۔ مثلاً چمڑے کو اُبالا جاۓ تو وہ سُکڑ جاتا ہے۔ Verb مُختصر کَرنا ۔ چھوٹا کَرنا ۔ کم کَرنا ۔ Noun عہد۔ معاہدہ ۔ ميثاق ۔ Noun سُکَڑنا ۔ سائز میں کَم ہونا ۔ مُختَصَر ہونا ۔ چھُوت کے ذَریعے حاصَل کَرنا |
| 23. | Contraction | n. 1. سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض 2. مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب 3. اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج 4. اختصار ۔ سنکشیپ 5. حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار Latin اِختَصار ۔ چھوٹا کَرنا ۔ اِس کا اطلاق خَصُوصاً عُضلاتی ریشوں پر ہوتا ہے Noun کھینچ ۔ اِنقباض ۔ تنگی ۔ |
| 24. | Contractions | n. 1. سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض 2. مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب 3. اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج 4. اختصار ۔ سنکشیپ 5. حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار Latin اِختَصار ۔ چھوٹا کَرنا ۔ اِس کا اطلاق خَصُوصاً عُضلاتی ریشوں پر ہوتا ہے Noun کھینچ ۔ اِنقباض ۔ تنگی ۔ |
| 25. | Contractive | Adjective تنگی کُن ۔ اِنقباضی ۔ تَرخیمی ۔ |
| contract found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.