English to Urdu Translation

couturie, re found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Cacatoryپیچَش لَگنا
2.CadreNoun
ڈھانچہ ۔ عملہ ۔ جسم کی ساری ہڈیاں ۔
Noun
مُستَقِل جَمِعيَت ۔ عسکَری تَنظيم کا ڈھانچَہ ۔
3.Case diaryNoun, Verb
روزنامچہ مقدمات ۔ روز ہونے والے مقدمات ۔
4.Case historyNoun
روداد مقدمہ ۔ روداد جرم ۔
Noun
تَفصيلِ مَرض ۔ رُودادِ مُعاملَہ ۔
5.Castern.
1. ڈھلیّا
2. پھرکی
Noun
ایک چھوٹا پَہيَّہ ۔ جِسے میز کے پایوں سے لَگایا جاتا ہے ۔
Noun
پھِرکی ۔ گھُومنے والا پہیہ ۔ کُرسی یا میز کے پاۓ میں لگا ہوا چھوٹا سا پہیہ جو ایک کیل پر گھُومتا ہے ۔
6.CastorNoun
سگ آبی ۔ بید انجیر ۔ ایک تیز بُو دار مادہ ۔
7.Casuistryn.
اجتہاد ۔ اُپدیش ۔ ہدایت
Noun
عِلم و فن تاویل ۔ دَرسی تَقریر ۔ کَردار کے خاص معاملات ۔
8.Catarrhn.
زکام ۔ سردی ۔ ہوا زدگی ۔ نزلہ
Noun
زُکام ۔ نَزلہ ۔ چھینکیں ۔
Noun
نَزلہ ۔ میُوکَس کے مُستَقِل بَہاو کے ساتھ میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔ ناک کی جھَلّیوں میں سوزِش اور رَطُوبَت کا اخراج
Noun
نزلہ ۔ زُکام ۔ سردی ۔ یہ اِصطلاح معدے اور آنتوں میں سوزِش کے لیے بھی اِستعمال کی جاتی ہے ۔
9.Catern.
کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا
Verb
حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔
10.Caterern.
خانساماں ۔ بھنڈاری
Noun
حاجت رساں ۔ فراہم کُنِندہ ۔ خواہش کو پوری کرنے والا ۔
11.CathedraNoun
منصب اُستاد۔ بڑے گرجے کے بِشپ کا تخت یا مسند۔
12.Cathetern.
موتر نکاس نالی ۔ سلائی
Noun
(جرّاحی) قسطر۔ قثطر۔ قاساطیر۔
Greek
کیتھیٹَر ۔ پیشاب کی سَلائی ۔ جِسمی کہفوں میں سیال کو داخَل کَرنے یا خارَج کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Noun
قناطیر ۔ ایسی نلی یا سلائی جو جِسم کے اندر ڈالی جاۓ مثلاً پیشاب نِکالنے کی سلائی ۔
13.Cathode rayNoun
منفیری شعاع۔ منفی شعاع۔
14.Cause diaryNoun
روزنامچہ مقدمات ۔
15.Cauteryn.
داغ ۔ گل ۔ چرکہ
Verb, Greek
بَکواۃ ۔ ایک آلہ ۔ کوئی کاسٹَک عامَل گَرَم لوہا جو بَراہِ راست حَرارَت کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Noun
داغ۔ گُل۔ کیمیائی مادہ جس سے جلایا جائے
Noun
ایک آلہ جِس کا سِرا گرم لوہے کا ہوتا ہے اور اِسے جِسم پر کوئی تیل یا مسہ وغیرہ داغنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
16.CeatorNoun
خالق۔ موجد ۔ کار ساز ۔ پيش کنندہ
17.Cedarn.
دیودار
Noun
دیودار۔ دیار۔ سَروِآزاد۔
18.Chasteradj.
سیتاستی ۔ پتی برِتا ۔ پاک ۔ پاک دامن ۔ پاکیزہ ۔ پارسا ۔ عصمت والی ۔ عفیفہ
Adjective
پاکیزہ۔ پاکدامن۔ پارسا۔
Adjective
پارسا ۔ نیک ۔ پرہیزگار ۔
19.Chattern.
چڑ چڑ ۔ چٹ چٹ ۔ کٹ کٹ ۔ ٹیں ٹیں ۔ کلکلاہٹ ۔ کچکچاہٹ ۔ گپ ۔ گپ شپ ۔بڑ
v.n.
1. بڑبڑانا ۔ گپ ہانکنا ۔ بڑ مارنا ۔ بکواد کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ بکنا ۔ بک بک کرنا۔ رٹنا
2. کٹکٹانا ۔ دانت بجنا ۔ ڈگڈگانا
Verb
بک بک کرنا۔ بکواس کرنا۔ ہرزہ گوئی کرنا۔
20.ChattererNoun
چہکاری پرندہ۔ چہچہانے والا۔
n.
باتونی ۔ گپی ۔ بکی
21.Chattieradj.
باتونی ۔ بسیار گو
Adjective
باتونی۔ جو بے تکلف گفتگو کرتا ہو۔
22.CheddarNoun
چیڈر پنیر۔ چکنے اور ٹھوس معیاری پنیر کی ایک قسم۔
23.ChitterVerb
چُوں چُوں کرنا۔ کپکپانا۔ دانت بجنا۔
24.ChowderNoun
مچھلی کا دو پیازہ۔ گاڑھا شوربہ۔ ماہی دو پیازہ۔
25.Cidern.
سیب کی شراب
Noun
سیڈر۔ شراب سیب۔ سیب کے عرق سے تیارکردہ۔
couturie, re found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.