English to Urdu Translation
| cue ball found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Cabal | n. سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ v.n. سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔ |
| 2. | Cable | n. جہاز کا رسا یا زنجیر ۔ لہاس Noun تار ۔ طَناب ۔ رَسّی ۔ |
| 3. | Cable way | Noun طَنابی راستَہ ۔ |
| 4. | Capable | adj. 1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار 2. سہنے جوگ 3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد Adjective جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔ Adjective لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔ |
| 5. | Capably | Adverb قابلیت سے ۔ Adverb اہلِيَت کے ساتھ ۔ |
| 6. | Capella | Noun بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ ۔ |
| 7. | Capill | Noun بال عروق شعریہ ۔ خُون کی نالیاں جو بال کی طرح باریک ہوتی ہیں ۔ |
| 8. | Cascabel | Noun توپ پھُندنا ۔ توپ کی پيندی کا پِچھلا سِرا ۔ |
| 9. | Cash flow | Noun رودادِ کاروبار کے مُطابِق کِسی تِجارَتی ادارے کی خالِص آمَدنی ۔ |
| 10. | Casus belli | Noun اسباب ۔ اعلان کرنے کی وجہ ۔ |
| 11. | Cavally | Noun فرس البحر۔ سمندری گھوڑا۔ مومی مچھلی۔ |
| 12. | Cavil | n. نکتہ چینی۔ کھڑینچ ۔ خردہ گیری ۔ حجت ۔ حجت لاحاصل ۔ مین میخ ۔ کھڑینچ پڑینچ v.n. چھوٹا اعتراض کرنا ۔ کُھڑیچ نکالنا ۔ خردہ گیری کرنا ۔ مین میخ چھانٹنا Verb تکراری اور غیر سنجِیدہ اعتراض کا اُٹھنا۔ نُکتہ چِینی کرنا۔ |
| 13. | Cephal | Noun سر ۔ سر اشاریہ ۔ سر کی چوڑائی اِس کی لمبائی کے فیصد تناسُب کے تعلُّق سے ۔ |
| 14. | Cesspool | n. پیخانے کی موری ۔ کُوڑی ۔ میلا رکھنے یا ڈالنے کی جگہ ۔ چوبچہ Noun بدرو۔ ٹنکی۔ حوض۔ |
| 15. | Chah-e-babul | Noun, Name, Mythology, Archiology, Historical بغداد سے جنوب کی طرف تقریبا پچپن میل کے فاصلے پر ایک چوکور کنواں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے۔ کنکر پھینکنے سے پتا چلتا ہے کہ اس میں پانی موجود ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں دو فرشتے ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے۔ علمائے یہود کا کہنا ہے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت و ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کے قربت کے طلب گار ہوئے۔ زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری ، بت پرستی ، اور قتل و غارت تک سے گریز نہیں کیا۔ یہاں تک کہ زہرہ کو اسم اعظم بھی سکھا دیا۔ زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت و ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے۔ |
| 16. | Chapel | n. چھوٹا گرجا Noun گرجا۔ مُعید۔ عبادت گاہ۔ |
| 17. | Chasuble | Noun چیزوہل۔ اُوپر پہننے کے لیے مرصع و منقش بلا آستین۔ |
| 18. | Cheaply | adv. سستا ۔ ارزاں ۔ مندا Adverb سستا۔ ارزاں۔ |
| 19. | Chiefly | adv. خصوصاً ۔ خاص کر ۔ بشیش کر کے Adverb خاص طور پر۔ خصوصاً۔ سب سے پہلے۔ |
| 20. | Chock-full | Adjective کھچا کھچ۔ ٹھسا ٹھس۔ لبا لب۔ |
| 21. | Chockfull | adj. کھچا کھچ ۔ مونہا ۔ مونہ ۔ بھرپور |
| 22. | Civil | adj. 1. شہری ۔ ملکی 2. بھیتری ۔اندرونی ۔ آپس کی ۔ باہمی ۔ خانگی 3. انتظامی ۔ ملکی ۔ محکومانہ 4. مالی ۔ ملکی 5. دیوانی 6. خلیق ۔ بااخلاق ۔ شریف ۔ اشراف ۔ سوشیل ۔ ست جن Adjective حضری۔ مدنی۔ شہری۔ Adjective معاشرتی ۔ اجتماعی ۔ ملکی ۔ مدنی ۔ شہری ۔ |
| 23. | Civil law | Noun شہری قانون۔ قانون دیوائی۔ Noun قانونی دیوانی ۔ |
| 24. | Civilly | adv. 1. از راہ صِیغہٴ دیوانی 2. خُلق یا اخلاق سے ۔ سوسیلتا سے Adverb شریفانہ طریقے سے۔ ادب سے۔ اخلاق سے۔ |
| 25. | Cobble | v. a. 1. گانٹھنا ۔ تھیگلی یا پیوند لگانا 2. بے ڈھنگے یا پُھؤڑ پنے سے کرنا Verb جُوتوں کا بنانا۔ مرمت کرنا۔ گوتھنا۔ |
| cue ball found in 41 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.