English to Urdu Translation

cut down found in 47 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.CadmeanAdjective
کيڈمَس سے منسُوب ۔ قَديم يُونان کا افسانوٰی شہزادَہ ۔
2.CadmiumNoun
سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو برقی ملمع کاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
(کیمیا) ايک سَفيد نَرَم اور لَچَکدار دھات ۔
3.CaecostomyNoun
آنت کے مُنہ کو کھولنے کا طَریقَہ ۔ بَند مُنہ کو سَرجَری کے ذَریعے شَگَاف کَر کے کھول دَیتے ہَیں اور مَصنُوعی سا بَنا دَیتے ہَیں
4.Case systemNoun
طَريقِ اِستَقرائی ۔ قانُون کی تَعليم کا اِستَقرائی طَريقَہ ۔
5.CaseationAdjective, Latin
جُنبیت ۔ نَرَم پَنیر نُما مادّے کا بَننا ۔ مَثلاً تَپ دَق میں
6.Cassationn.
ابطال ۔ منسوخی ۔ تنسیخ
Noun
(موسيقی) ۔ فَراقيہ گيت ۔ بَھاٴوٴ ۔
7.Cast onVerb
بُنائی ۔ دھاگے کے حَلقوں کا ایک سِلسِلَہ بنانا ۔
8.Catamenian.
حیض ۔ کپڑے ۔ پھول ۔ نہانی ۔ نہانی کی بیماری ۔ میلا سر ۔ ایّام
9.CatatoniaNoun
غَشی ۔ سَکتہ ۔ پراگندہ ذہنی ۔
Noun
بدحواسی ۔ زوال ذہنی ۔ ایک ایسی ذہنی بیماری جِس میں سطح) کو بالکُل ٹھیک ٹھیک ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
10.CatenNoun
زنجیر ۔ وہ خم جو ایک ڈھیلی زنجیر کو دو نُقطوں پر لٹکانے سے بنے ۔
11.CatenaNoun
زَنجیر ۔ سِلسلہ متواصل ۔ مسلسل ۔
12.CationNoun
( طبعی کیمیا) منفیری رواں۔ مثبت برق پارا۔ آزاد ہونے والا جُز۔
Noun
مُثبت آئن جو منفی برقیرے کی طرف حرکت کرتا ہے۔
13.CaudationNoun
دُم داری۔ دُم چھلا رکھنے کی حالت۔
14.Causationn.
فعل یا کرتا ہونا یا بننا ۔ تسبیب
Noun
وجہ ۔ عناد تحریک ۔
15.Cautionv. a.
چیتن کرنا ۔ چانا ۔ سُچیتا کرنا ۔ جتانا ۔ خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ متنبہ کرنا
n.
1. ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ چیتنتا ۔ چوکسی ۔ احتیاط ۔ سرت ۔ ساو دھانی
2. تاکید ۔ ہدایت ۔ حکم ۔ آگیا
3. چیتاؤنی ۔ جتاؤ ۔عبرت ۔ تنبیہ
4. ضامنی ۔ کفالت ۔ آڑ
Noun
انتباہ۔ ہدایت۔ ہوشیاری۔
Noun
احتیاط ۔ خبرداری ۔ تنبیہ ۔ آگاہی ۔
16.Cessationn.
انت ۔ اخیر ۔ اتمام ۔ توقف ۔ ٹھہراؤ ۔ انقطاع حرکت
Noun
خاتمہ۔ اختتام۔ روک۔
Noun
خاتمہ ۔ اختتام ۔
17.CetaneNoun
ایک بے رنگ مادہ۔ روغنی رقیق مادہ۔
18.Chastenv. a.
1. ٹھیک یا درست کرنا ۔ سدھارنا ۔ گوشمالی دینا ۔ تادیب کرنا ۔ سزا دینا
2. نفس مارنا ۔ اندری بس کرنا ۔ تپ یا تپشیا کرنا ۔ جوگ سادھنا
Verb
تزکیہ کرنا۔ مُتعدل کرنا۔ منضبط کرنا۔
19.Check-out timeNoun
وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے۔
20.Chiddenv. a.
ڈاٹنا ۔ جھڑکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ ملامت کرنا ۔ گھڑکی دینا
Verb
بُرا بھلا کہنا۔ لعنت ملامت کرنا۔ ڈانٹنا۔
21.ChitinNoun
صُلبین۔ قاطین۔ کائیٹن۔
Noun
قاطین ۔ وہ نامیاتی مادّہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں اور اِن کے باہِر کے سخت خول کی اصل ہے ۔
22.ChitonNoun
تنگ جامعہ۔ مرد و عورت کے لیے چست لباس۔
23.ChthonianAdjective
زیر زمین۔ زمین کی تہ کے باشندے۔
24.ChutneyNoun
چٹنی۔ پاک و ہند کی ایک مسالے دار چاشنی۔
25.Citationn.
1. طلبی ۔ بلاؤ ۔ اطلاع نامہ ۔ دستک ۔ دستک طلبی ۔ سمن
2. قول ۔ مقولہ
Verb
نظیر ۔ نظیر لانا ۔ حوالہ ۔ حوالہ دینا ۔
Noun
سمن۔ طلبی۔ حوالہ۔
cut down found in 47 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.