English to Urdu Translation

fish found in 42 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Fishv.n.
1. بنسی کھیلنا۔ مچھلی کا شکار کرنا۔ ڈگن مارنا
2. حیلے سے حاصل کرنے کا قصد کرنا
v. a.
1. اوپر کو نکالنا یا کھینچنا
2. مچھی مارنا۔ مچھلی کا شکار کرنا
n.
مچھلی۔ مچھی۔ مین۔ متس۔ ماہی۔ جل تری۔ مچھلی کا گوشت۔ ماس مچھلی
فش ۔ مچھلی ۔
Noun
مچھلی
Noun
مَچھلی ۔ ماہی ۔ سمَک ۔ آبی جانوَر ۔ سٹار مَچھلی ۔
2.Fish cake , fish ballNoun
مَچھلی کوفتَہ ۔ مَچھلی کَباب ۔ ماہی کيک ۔
3.Fish hookNoun
کانٹا ۔ مَچھلی پَکڑنے کا کانٹا ۔ ہُک والا کانٹا ۔
4.Fish mealNoun
مَچھلی غِذا ۔ ماہی کھاد ۔ خُشک مَچھلی سے تَيار شُدہ کھاد ۔
5.Fish mongerNoun
ماہی فَروش ۔ مَچھلِيوں کا تاجَر ۔ مَچھلی بيچنے والا ۔
6.Fish stickNoun
قاش ماہی ۔ روٹی چُور لگا کر تَلی ہُوئی مَچھلی کی مُسطيل قاش ۔
7.Fish storyNoun
بے پَر کی ۔ ناقابلِ يَقين کہانی ۔ مَن گھڑَ ت کہانی ۔
8.Fish tailAdjective
ماہی دُم ۔ دُم ماہی کی سی حَرکَت ۔ طيّارے کی دُم ۔
9.Fish-and-chipsNoun
آلُو مَچھلی ۔ تَلی ہُوئی مَچھلی ۔ آلُووں کے قَتلے ۔
10.Fish-eye lensNoun
ماہی چَشَم عَدسَہ ۔ نہايَت وَسِيع زاوِيے کا عَدسَہ ۔ عدسَہ ۔
11.Fish-plateNoun
لوہے کا ٹُکڑا جو ریل کی پٹری کے سِروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
12.Fish-wifeNoun
مَچھلِياں بيچنے والی ۔ مَچھيرَن ۔ زَن ماہی فروش ۔ بُلَند آواز ۔ بَد قماش عَورَت ۔
13.Fishbelliedadj.
ماہی شکم۔ نیچے کو پھولا ہوا
14.Fishedv.n.
1. بنسی کھیلنا۔ مچھلی کا شکار کرنا۔ ڈگن مارنا
2. حیلے سے حاصل کرنے کا قصد کرنا
v. a.
1. اوپر کو نکالنا یا کھینچنا
2. مچھی مارنا۔ مچھلی کا شکار کرنا
n.
مچھلی۔ مچھی۔ مین۔ متس۔ ماہی۔ جل تری۔ مچھلی کا گوشت۔ ماس مچھلی
فش ۔ مچھلی ۔
Noun
مچھلی
Noun
مَچھلی ۔ ماہی ۔ سمَک ۔ آبی جانوَر ۔ سٹار مَچھلی ۔
15.Fishern.
مچھوا۔ دھینور۔ ماہی گیر۔ مچھیرا
Noun
ماہی گِير ۔ مَچھيرا ۔ مَچھلی کا شِکاری ۔
16.Fisher manNoun
ماہی گِير ۔ شوقِيَہ مَچھلی پَکڑنے والا ۔ شِکاری ۔
17.Fisher-manفشر مين ۔ ماہی گير ۔
18.Fisheriesn.
1. مچھوائی۔ دھینوری۔ ماہی گیری
2. جل کر۔ ماہی گاہ۔ مچھلی کے شکار کی جگہ
Noun
ماہی گاہ ۔ ماہی پَروَری ۔ ماہی گِير پيشَہ ۔
19.Fishermann.
1. دھینور۔ مچھوا۔ مچھلی والا۔ ماہی گیر۔ مچھیرا
2. مچھلی پکڑنے کی کشتی یا ڈونگی
20.Fishermenn.
1. دھینور۔ مچھوا۔ مچھلی والا۔ ماہی گیر۔ مچھیرا
2. مچھلی پکڑنے کی کشتی یا ڈونگی
21.Fishersn.
مچھوا۔ دھینور۔ ماہی گیر۔ مچھیرا
Noun
ماہی گِير ۔ مَچھيرا ۔ مَچھلی کا شِکاری ۔
22.Fisheryn.
1. مچھوائی۔ دھینوری۔ ماہی گیری
2. جل کر۔ ماہی گاہ۔ مچھلی کے شکار کی جگہ
Noun
ماہی گاہ ۔ ماہی پَروَری ۔ ماہی گِير پيشَہ ۔
23.Fishesv.n.
1. بنسی کھیلنا۔ مچھلی کا شکار کرنا۔ ڈگن مارنا
2. حیلے سے حاصل کرنے کا قصد کرنا
v. a.
1. اوپر کو نکالنا یا کھینچنا
2. مچھی مارنا۔ مچھلی کا شکار کرنا
n.
مچھلی۔ مچھی۔ مین۔ متس۔ ماہی۔ جل تری۔ مچھلی کا گوشت۔ ماس مچھلی
فش ۔ مچھلی ۔
Noun
مچھلی
Noun
مَچھلی ۔ ماہی ۔ سمَک ۔ آبی جانوَر ۔ سٹار مَچھلی ۔
24.Fishhookn.
مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ بنسی
25.Fishhooksn.
مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ بنسی
fish found in 42 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.