English to Urdu Translation
gang found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Gang | n. جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ گينگ ۔ گِروہ ۔ Noun جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔ |
2. | Gang hook | Noun گینگ ہُک ۔ مَچھلی پکڑنے کے کئی کانٹے جو سیدھے سِرے پَر باہم مِل کَر ایک وحدت بنائیں ۔ |
3. | Gang plow | Noun کئی پھَلوں والا ہَل ۔ ایک مُشتَرکہ فریم جِس میں کئی ہَل لگے ہوۓ ہوں ۔ |
4. | Gang up | Verb مُخالِفَت میں اکٹھے ہو جانا ۔ |
5. | Ganged | n. جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ گينگ ۔ گِروہ ۔ Noun جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔ |
6. | Ganger | Noun کارکُنوں کے گینگ کا فورمین ۔ |
7. | Ganging | Noun مشینوں یا آلات کو اِس طرح ترتیب دینا کہ وہ ساتھ ساتھ کام کریں جیسے کِسی ریڈیو سیٹ کے کنڈنسر ۔ n. جٹ۔ جتھا۔ ٹولی۔ غٹ۔ طائفہ۔ غول۔ گروہ۔ دھاڑ گينگ ۔ گِروہ ۔ Noun جماعت ۔ گینگ ۔ ایک گروہ ۔ مَنڈلی ۔ |
8. | Gangland | Noun جرائم پیشہ عَنصَر ۔ مُعاشرے کے مُنَظَم جرائم پیشہ لوگ ۔ زیرِ زمین سَرگَرمیاں کَرنے والے ۔ |
9. | Ganglia | n. نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا Noun عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔ Noun عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔ Noun بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ |
10. | Gangliform | Adjective عقدہ نُما ۔ عقدہ شکل ۔ |
11. | Gangling | Adjective لَمبا تڑنگا ۔ بھَدے پَن کی حد تک لَمبا اور دُبلا شخص ۔ لاغر جِسم والا ۔ |
12. | Ganglion | n. نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا Noun عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔ Noun عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔ Noun بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ |
13. | Ganglionectomy | Noun عملِ جَرَاحی کے ذَریعے کِسی نَسیج والی بافت کو کاٹنا |
14. | Ganglionic | Adjective عقدے کا ۔ گِرہ کا ۔ |
15. | Ganglions | n. نس کی جگہ کا پھولنا۔ گھینگا Noun عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔ Noun عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔ Noun بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ |
16. | Gangloinated | Adjective گِرہ دار ۔ |
17. | Gangly | Adjective تَکلا نُما ۔ لاغر اور ڈھیلے ڈھالے جِسم والا ۔ |
18. | Gangplank | Noun جَڑ تَختہ ۔ ایک تَختہ جو کِسی جہاز تک آنے جانے کے لیے عارضی پُل کا کام دے ۔ |
19. | Gangreen | Noun خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا |
20. | Gangrene | n. ماس کا سڑ جانا Noun فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔ Noun غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔ |
21. | Gangrened | n. ماس کا سڑ جانا Noun فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔ Noun غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔ |
22. | Gangrenes | n. ماس کا سڑ جانا Noun فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔ Noun غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔ |
23. | Gangrening | n. ماس کا سڑ جانا Noun فسادِنسیج ۔ مَرتا ہُوا بافت ۔ دورانِ خُون کے رُک جانے سے ۔ جِسم کے کِسی حِصّے کی موت ۔ خُورہ ۔ شقاقُولُوس ۔ Noun غانقاریا ۔ خورہ ۔ فساد نسیج ۔ گینگرین ۔ |
24. | Gangrenous | Adjective ناسُور دار ۔ گلا سڑا ۔ |
25. | Gangrine | جِسم کے ٹِشو کا مردہ ھو جانا |
gang found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.