English to Urdu Translation

green found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Greenگرين ۔ سَبَز ۔ ہَرا ۔
Adjective
سَبز ۔ ہرا ۔ اخضَر ۔ بُوٹیوں اور پَتوں کا دھانی رَنگ ۔ طیف میں پیلے اور نیلے کے درمیان کا رَنگ ۔
Noun
نباتات ۔ ہریاول ۔ روئیدگی ۔ سَبزی ۔ سَبز رَنگ ۔ سَبزہ زار ۔
2.Green algaNoun
سَبز رَنگ کی الجی جِس میں کلوروفِل یا سَبزہٴ نباتی بَکَثرت ہوتا ہے ۔
3.Green backNoun
گرین بیک ۔ ریاستہاۓ متحدہ امریکا کا کَرَنسی نوٹ جِس کی پُشت سَبز رَنگ کی ہوتی ہے ۔
4.Green beanNoun
ریشہ دار لوبیا ۔
5.Green beltNoun
سَبز پَٹی ۔ سَبزہ پَٹی ۔ حلقہٴ سَبز ۔ جوڈو کے کھلاڑیوں کو عطا کَردہ بیلٹ ۔
6.Green beretsNoun
سبز ٹوبیے ۔ گرین بیری ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی افواج میں خَصُوصی تَربیت یافتہ ٹاسک فورس جو سَبز رَنگ کی بیری ٹوپیوں سے پہچانی جاتی ہے ۔
7.Green brierNoun
سَبز سوسَن ۔ سوسَن کے خاندان کی سَبز جھاڑی جو بیل کی مانِند چَڑھتی ہے ۔ اِس کے سَبز رَنگ کے پھُول ہوتے ہیں ۔
8.Green cornNoun
کَچا سِٹہ ۔ بھُٹّا ۔ سَبز خوشہ ۔ غَلّے کا نَرم قابلِ خُوردنی خوشہ ۔
9.Green dragonNoun
گرین ڈریگن ۔ ایک پھُولوں والی جھاڑی ۔
10.Green finchNoun
سَبز سِہرہ ۔ بَرقَش ۔ خَضیری ۔ سَبز قبا ۔ یورپ کی عام ہَلکے سَبز رَنگ کی چِڑیا جِس کے پَروں اور دُم کا رَنگ سُنہری مائل سَبز ہوتا ہے ۔
11.Green houseNoun
پود گھَر ۔ گرین ہاوٴس ۔ سَبز خانہ ۔ سَبزی خانہ ۔
12.Green lightNoun
سَبزیتی ۔ راستہ صاف ہونے یا آگے بَڑھنے کا اِشارہ ۔ ٹریفک سِگنَل کی روشنی ۔ اِجازت ۔
13.Green manureNoun
سَبز کھاد ۔ ہَری کھاد ۔ کھاد جو ابھی گلی سَڑی نا ہو ۔
14.Green moldNoun
پھُپھُوندی جو روٹی ، پنیر وغیرہ کو نیلا یا نیلاہٹ مائل سَبز کَر دیتی ہے ۔
15.Green monkey diseaseNoun
غول پَسَند ۔ گَروہ میں رہنے کو تَرجیح دَینے والا ۔ مَیل مِلاپ کَرنے والا
16.Green onionNoun
سَبز پیاز ۔ کَچا پیاز ۔ ایک قِسم کا خُوشبُو دار اور ذائقے دار پیاز جو سلاد اور کھانے پکانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
17.Green sandNoun
ریگ سبز ۔ رمل اخضر ۔
18.Green snakeNoun
سَبز سانپ ۔ شُمالی امریکا کا ایک قِسم کا بغیر زہر کے سَبز رَنگ کا پَتلا سانپ جو صِرف حَشرات پَر گُزارا کَرتا ہے ۔
19.Green soapNoun
سَبز صابَن ۔ ویجی ٹیبل آئل اور پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے بنا ہُوا صابَن جِس کا اِستعمال جِلدی اَمراض کے عِلاج میں مُفید ہوتا ہے ۔
20.Green thumbNoun
مَہارتِ گُلکاری ۔ پھُولدار پودے اُگانے میں اعلیٰ مَہارَت ۔
21.Green turtleNoun
سَبز کَچھوا ۔ ایک بڑا سَبز خول والا کَچھوا جو گَرَم پانیوں میں بَکَثرت پایا جاتا ہے ۔ اِس کے انڈے اور گوشت رَغبَت سے کھاۓ جاتے ہیں ۔
22.Green vegetablesNoun
سَبزی تَرکاری ۔ ساگ بات ۔ تَرہ ۔ پَتے والے پودے اور دانے دار پھَل ، اِن کے کھانے کے قابِل سَبز حِصّے جیسے بَند گوبھی ، مَٹَر وغیرہ ۔
23.Green vitriolNoun
سبز توتیا ۔ کسیس ۔ زاج سبز ۔
24.Green-eyedAdjective
سَبز چَشم ۔ سَبز رَنگ کی آنکھوں والا ۔ حاسِد ۔
25.Green-stick fractareNoun
کِسی ہڈی کا اِس طرح ٹُوٹنا کہ اِس کا صِرف ایک حِصَّہ ٹُوٹے اور باقی صِرف مُڑ جاۓ ۔
green found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.