English to Urdu Translation
| hall found in 32 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Hall | n. 1. ایوان۔ گول یا بڑا کمرا۔ دالان۔ ہال 2. مدرسہ۔ کالج ہال ۔ بڑا کمرہ Noun ہال ۔ بڑا کمرہ ۔ وسیع و عریض کمرہ ۔ اجتماعات کے لیے استعمال ہونے والا کمرہ ۔ |
| 2. | Hall effect | Noun بال اثر ۔ اگر کوئی برقی رو کِسی ایسی موصل سے گُزرتی ہو جو مقناطیس کے قُطبین کے درمیان ہو ۔ |
| 3. | Hall process | Noun المونیم کی کچ دھات ۔ |
| 4. | Hallelujah | Interjection الحمد للہ ۔ اے اللہ ؛ تعریف آپ کے لیے ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے ۔ خدا کا شکر۔ |
| 5. | Hallmark | Noun نِشانِ تَصدیق ۔ ہال مارک ۔ لَندَن کے گولڈ سَمِتھ ہال کی سَرکاری مُہر ۔ |
| 6. | Hallo | Interjection ہیلو ہیلو ۔ توجہ حاصِل کرنے کے لیے آواز یا نِدا ۔ آواز جِس سے کُتّے کو شِکار کے پیچھے دوڑایا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Halloo | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 8. | Hallooed | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 9. | Hallooing | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 10. | Halloos | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 11. | Hallow | v. a. پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔ |
| 12. | Hallowed | Adjective پاک کَردہ ۔ مُطّہر کَردہ ۔ مُقدّس شُدہ ۔ v. a. پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔ |
| 13. | Halloween | Noun ہالوین ۔ ۳۱ اکتوبر کی شام آل سینٹس ڈے کے موقع پر ۔ جب لوگ بھیس بدل کر اور بچے ڈراوٴنے منھ لگا کر شوخیاں کرتے ہیں ۔ |
| 14. | Hallowing | v. a. پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔ |
| 15. | Hallows | v. a. پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔ |
| 16. | Halls | n. 1. ایوان۔ گول یا بڑا کمرا۔ دالان۔ ہال 2. مدرسہ۔ کالج ہال ۔ بڑا کمرہ Noun ہال ۔ بڑا کمرہ ۔ وسیع و عریض کمرہ ۔ اجتماعات کے لیے استعمال ہونے والا کمرہ ۔ |
| 17. | Hallstatt | Adjective ہال سٹاٹ ۔ وسطی یورپ کے قبل مسیح کَلچَر کے ایک مرحلے سے مُتعلّق ۔ جب کانسی مُستعمِل تھی اور لوہا مَروّج ہو رہا تھا ۔ |
| 18. | Hallucinate | v. کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا Verb ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔ |
| 19. | Hallucinated | v. کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا Verb ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔ |
| 20. | Hallucinates | v. کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا Verb ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔ |
| 21. | Hallucinating | v. کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا Verb ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔ |
| 22. | Hallucination | n. 1. بھول۔ چوک۔ خطا۔ غلطی۔ فریب نظر 2. لرزش۔ لغزش Noun خَفقان ۔ فَریبِ نَظَر ۔ فَریبِ تَصوُّر ۔ واہمہ ۔ واہمیت ۔ Noun ہَذیان ۔ ایک غَلَط تصَوَّر جو پَرَیشانی کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے Noun واہمہ ۔ فریب ۔ خیال ۔ تصوَّر کا دھوکا ۔ |
| 23. | Hallucinations | n. 1. بھول۔ چوک۔ خطا۔ غلطی۔ فریب نظر 2. لرزش۔ لغزش Noun خَفقان ۔ فَریبِ نَظَر ۔ فَریبِ تَصوُّر ۔ واہمہ ۔ واہمیت ۔ Noun ہَذیان ۔ ایک غَلَط تصَوَّر جو پَرَیشانی کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے Noun واہمہ ۔ فریب ۔ خیال ۔ تصوَّر کا دھوکا ۔ |
| 24. | Hallucinatory | Adjective خَفقانی ۔ واہمی ۔ تَصوُّری فَریب ۔ خیالی ۔ واہمہ زا ۔ |
| 25. | Hallucinogen | Noun ہیلو سی نوجن ۔ ایک کیمیائی مادہ جیسے ایل ایس ڈی جو خَفقانیت کا باعث بنتا ہے ۔ |
| hall found in 32 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.