English to Urdu Translation
horse found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Horse | n. 1. گھوڑا۔ اسپ۔ اشو۔ شبدیز۔ باز۔ ترنگ۔ مرکب 2. سوار۔ اسوار۔ گھڑ سوار۔ گھڑ چڑھا 3. کاٹ کی گھوڑی 2. گھوڑی بھرنا v. a. 1. گھوڑے پر چڑھنا۔ گھوڑے پر سوار ہونا۔ سواری کرنا۔ چڑھنا 2. گھوڑی بھرنا ہارس ۔ گھوڑا ۔ Noun گھوڑا ۔ فرس ۔ اسپ ۔ رخش ۔ توسن ۔ رہوار ۔ |
2. | Horse chestnut | Noun شاہ بلُوط بندی ۔ بن خور ۔ ایشیائی اصل کی نوع شاہ بلوط کے درختوں میں سے کوئی ایک جِن کے بڑے بڑے پتّے اور خُوبصُورت پھُولوں کے گُچھے ہوتے ہیں ۔ |
3. | Horse drawing | Noun مُقابلہ قُوَّت اسپاں ۔ گھوڑوں میں کھینچنے کی طاقت کا مُقابلہ ۔ |
4. | Horse latitudes | Noun عرُوض سکُون ۔ ۳۰ درجے شمالی اور ۳۰ درجے جنُوبی عرض بلد پر واقع بُلند دباوٴ کی دو پٹیوں میں سے ایک ۔ |
5. | Horse laugh | Noun ٹھٹھا ۔ کرخت قہقہہ ۔ اُونچی اور بدتمیزی کے ساتھ طنزیہ ہنسی ۔ |
6. | Horse mackerel | اسپ اسقمری مچھلی ۔ بڑی ٹونا مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
7. | Horse nettle | Noun خاری گیاہ ۔ سخت گھاس ۔ عنب الثعلب خاندان سے تعلُق رکھنے والی خاردار گھاس ۔ |
8. | Horse opera | Noun مار دھاڑ سے بھرپُور فِلم ۔ |
9. | Horse power-hour | Noun فی گھنٹہ اسپی طاقت ۔ کام کی اکائی جو ایک ہارس پاور فی گھنٹہ کے حِساب سے کام کرنے والی مشین کے کام کے برابر ہو ۔ |
10. | Horse sense | Noun عملی سمجھ بُوجھ ۔ اٹکل ۔ معمُولی سمجھ ۔ |
11. | Horse trade | Noun ہوشیار سودابازی ۔ خربازاری ۔ تِجارتی ، سیاسی سودا بازی ۔ |
12. | Horse trader | Noun گھوڑوں کا تاجِر ۔ حِجَّت باز ۔ |
13. | Horse-coper, horse-couper | Noun اسپ سوداگر ۔ گھوڑوں کا تاجر ۔ |
14. | Horse-race | ہورس ريس ۔ گھوڑ دوڑ ۔ گھوڑوں کی دوڑ سے متعلق ۔ |
15. | Horseback | n. گھوڑے کی کمر Noun اسپ پُشت ۔ گھوڑے کی پیٹھ ۔ زمین کی تنگ عمُود چوٹی ۔ |
16. | Horsebacks | n. گھوڑے کی کمر Noun اسپ پُشت ۔ گھوڑے کی پیٹھ ۔ زمین کی تنگ عمُود چوٹی ۔ |
17. | Horsebean | n. گھڑ بچ |
18. | Horsebreaker | n. چابک سوار۔ گھوڑا پھیرنے والا |
19. | Horsebreaking | n. چابک سواری۔ گھوڑے کو رفتار سکھانا یا گاڑی میں نکالنا۔ گھوڑا پھیرنا |
20. | Horsecar | Noun گھوڑا گاڑی ۔ گلی میں چلنے والی گاڑی جِسے پہلے گھوڑا کھینچتا تھا ۔ |
21. | Horsecourser | n. گھوڑے کا سوداگر |
22. | Horsed | n. 1. گھوڑا۔ اسپ۔ اشو۔ شبدیز۔ باز۔ ترنگ۔ مرکب 2. سوار۔ اسوار۔ گھڑ سوار۔ گھڑ چڑھا 3. کاٹ کی گھوڑی 2. گھوڑی بھرنا v. a. 1. گھوڑے پر چڑھنا۔ گھوڑے پر سوار ہونا۔ سواری کرنا۔ چڑھنا 2. گھوڑی بھرنا ہارس ۔ گھوڑا ۔ Noun گھوڑا ۔ فرس ۔ اسپ ۔ رخش ۔ توسن ۔ رہوار ۔ |
23. | Horsedealer | n. گھوڑے کا سوداگر |
24. | Horsedoctor | n. سلوتری۔ گھڑ بید |
25. | Horsedrench | n. گھوڑے کی دوا |
horse found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.