English to Urdu Translation
lap found in 45 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Lap | v. a. 1. اڑھانا۔ اوپر ڈالنا۔ لپیٹنا 2. لپیٹنا۔ تہہ کرنا۔ لفافہ کرنا 3. زبان سے چاٹنا۔ کتے کی طرح پینا 4. (اثرات وغیرہ کا) گھیر لینا۔ محاصرہ کرلینا۔ نرغے میں لینا 5. آغوش میں لینا n. 1. دامن۔ آنچل۔ پلا۔ بالابند۔ پٹ 2. گود۔ گودی۔ جھولی۔ آغوش 3. غار۔ کھو Noun, Verb گود ۔ آغوش ۔ جھولی ۔ ٹانگوں کے بالائی حِصّے کی سَطَح ۔ |
2. | Lap dog | Noun گُرجی کُتّا ۔ ايک چھوٹا پالتُو کُتا جِسے گود ميں لِيا جا سَکے ۔ |
3. | Lap joint | Noun نَجّاری ۔ مِلواں جوڑ ۔ ايک جوڑ جِس ميں دو ٹُکڑے يا سِرے ايک دُوسرے پَر چَڑھے ہوتے ہيں ۔ |
4. | Lap robe | Noun پَشَميں لِباس يا بھاری کَمبَل ۔ |
5. | Laparoscope | Noun دَرُوں نُما ۔ جِسم کے اندرُونی اعضاکا مُعائنَہ کَرنے کے لِيے ايک مُنَّوَر بَصری آلَہ ۔ |
6. | Laparoscopy | Greek مِعدَہ بینی ۔ پِلوَک اعضاء کی اینڈو سَکوپِک جانچ Noun دَرُوں نُما جَرّاحی ۔ |
7. | Laparotomy | Noun جَرّاحی معدَہ شَگافی ۔ |
8. | Laparotomy. | Greek مِعدَہ شَگافی ۔ بَطنی دیوار کو کاٹنا ۔ پَیٹ کے دَرمیان لَمبا عمُودی چیرا دے کَر اندرُونی مُعائنَہ کَرنا اور نُقص دُور کَرنا |
9. | Lapboard | Noun گود تَختَہ ۔ ايک پَتلا چِپٹا تَختَہ جو ميز يا لِکھنےکی سَطَح کے طَور پَر گود ميں رَکھا جاتا ہے ۔ |
10. | Lapdog | n. گرجی کتا۔ چھوٹا کتا۔ پستہ |
11. | Lapdogs | n. گرجی کتا۔ چھوٹا کتا۔ پستہ |
12. | Lapel | Noun گِريبانی کوٹ ۔ پوشاک کے سامنے والی بيرُونی تہ ۔ |
13. | Lapful | adj. گودی بھر۔ پلا بھر۔ جھولی بھر۔ دامن بھر۔ گود بھر Noun گود بھَر ۔ جِتنا گود ميں آ سَکے ۔ |
14. | Lapicide | n. سنگ تراش۔ کندہ کار |
15. | Lapidaries | n. 1. جوہری 2. سنگ ساز۔ حکاک۔ پچی کار Adjective جوہَر تَراشی ۔ صيقَل اور کُنندَہ کاری ۔ |
16. | Lapidary | n. 1. جوہری 2. سنگ ساز۔ حکاک۔ پچی کار Adjective جوہَر تَراشی ۔ صيقَل اور کُنندَہ کاری ۔ |
17. | Lapidary, lapidarist, lapidarian | Noun جوہَر تَراش ۔ حَجّار ۔ پَتھَر کاٹنے کا فَن يا طَريقَہ ۔ حَکاکی ۔ |
18. | Lapidate | v. a. پتھر برسانا۔ سنگسار کرنا Verb پَتھَروں سے مارنا ۔ سَنگسار کَرنا ۔ پَتھَر بَرسانا ۔ |
19. | Lapidation | n. سنگساری۔ سنگباری |
20. | Lapidescence | n. پتھر ہوجانا۔ پتھر کا سا انجماد |
21. | Lapidific | adj. پتھر کر ڈالنے والا |
22. | Lapidification | n. پتھر بنا دینا یا بن جانا۔ تحجر |
23. | Lapidify | v. a. پتھر بنا دینا۔ پتھر کا بنا دینا۔ محجر کردینا |
24. | Lapillus | Noun بَرکائی ۔ مَسنَک ريزَہ ۔ ايک زُجاجی بُرکانی ٹُکڑا ۔ |
25. | Lapin | Noun خَرگوش ۔ خَرگوش کی پَشَم ۔ جو قيمتی پَشَموں کی نَقَل ميں اکثَر رَنگی جاتی ہے ۔ |
lap found in 45 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.