English to Urdu Translation

out found in 314 words & 13 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Outv. a.
خارج کرنا۔ اٹھا دینا۔ بے دخل کرنا۔ نکال دینا۔ باہر کرنا
adv.
1. باہر۔ بیروں۔ دور
2. گھر سے دور۔ باہر
3. ظاہر۔ افشا۔ فاش۔ عیاں۔ کھلا۔ روشن۔ واضح۔ شائع
4. بے پردے
5. ہو چکنا۔ اختتام۔ نبڑنا
6. بر طرف۔ بیکار۔ معزول۔ اترا
7. نکلنا۔ اٹھنا
8. آخر تک۔ سارے۔ تمام
9. بے روک۔ بلا مزاحمت
10 بھول میں۔ چوک میں
11 حیران۔ متحیر
12 ننگا۔ برہنہ۔ اگھڑا ہوا۔ کھلا ہوا
13 دور۔ پرے۔ فاصلے پر
14 مرا ہوا۔ خارج
2. نیت،‌غرض یا باعث سے
3. سے دور۔ سے پرے۔ سے فاصلے پر
4. خلاف۔ متجاوز۔ منحرف
5. پرے۔ زیادہ۔ بہت
15 آؤٹ
n.
1. کھلا ہوا میدان
2. چھوٹ
Adverb
باہر ۔ دور ۔ ظاہر ۔ عُہدے سے الگ ۔ جگہ سے الگ ۔
2.Out fitterNoun
کپڑے کا سامان بیچنے والا ۔ سفر کا سامان بیچنے والا ۔ رسد رساں ۔ پوشش ساز ۔
3.Out and aboutرَواں اور گَرداں ۔
4.Out and away بہت دور ۔ کافی آگے ۔ کم دکھائی دینا ۔
5.Out and out مکمل طور سے ۔ پوری طرح سے ۔ کھلے طور سے ۔
6.Out at the elbows دفع ہو جاو دور ہو جاو ۔
7.Out bidderNoun
بڑھ کر بولی دینے والا ۔ سب سے زیادہ قیمت لگانے والا ۔
8.Out braveVerb
بہادری میں سبقت لے جانا ۔ بہادری میں پیچھے چھوڑ دینا ۔ رو برو ہونا ۔
9.Out faceVerb
سامنا کرنا ۔ خاطر میں نا لانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ ڈٹ جانا ۔
10.Out flankerNoun
بڑھ کر چلنے والا ۔ غلبہ پانے والا ۔ نجات پانے والا ۔
11.Out from under کسی مشکل یا بوجھ سے نجات یافتہ ۔
12.Out in left field مُکَمَّل طَور پَر غَلطی ميں مُبتِلا ۔
13.Out in ones صحیح بات سے دور ۔
14.Out of coalانجام یا اختتام کی سمت ۔
15.Out of handجو زیرِ غور نہ رہے ۔ زیرِ تَکمیل نہ رہے ۔ تَکمیل شُدہ ۔ قابُو سے باہِر ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔
16.Out of humorناخوش ۔ ناراض ۔
17.Out of joint کَندھے کی ہَڈّی کی طَرَح جوڑ نِکلے ہُوئے ۔ افراتَفری ۔ بَد امنی ۔ بَد نَظمی ۔
18.Out of line مُناسَب طَريقے کار يا مَعيار کی پابَندی نَہ کَرتے ہُوئے ۔
19.Out of one, s headدیوانہ ۔ آپے سے باہر ۔ سودائی ۔ خَبطی ۔ مَجنوں ۔ پاگل ۔
20.Out of printچھاپ باہر ۔ ایسی کتاب کا جو ناشر سے خریداری کے لیے دستیاب نہ ہو ۔
21.Out of sightبہت دُور ۔ غیر معقول ۔ بہت زیادہ قیمت والا ۔
Noun
آخری ۔ سب سے بڑا ۔ انتہائی ۔
22.Out of sortsعُمدہ صِحَت ، طبیعیت کی شگُفتگی سے ہٹا ہوا ۔ ناساز ۔ ناجِنس ۔
23.Out of squareغیر مُربع ۔ تِرچھا ۔ اُکھڑی ھوئی حالت میں ۔ مُناسب حالت سے ہٹا ھُوا
24.Out of stockوقتی طور پر نایاب
25.Out of the bluePhrase
ناگَہانی ۔ اَنہونی ۔
out found in 314 words & 13 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.