English to Urdu Translation

peri found in 151 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.PeriNoun
ایک خوبصورت روحانی بستی ۔ ایک حسین شخص ۔ بلخصوص عورت ۔
2.PeriacardectomyGreek
پَیری کارڈیَم کا سَرجیکَل خاتمَہ ۔
3.PeriadenitisGreek
گَلَینڈ کے گِرد نَرَم بافتوں کی سوزِش
4.PerianalGreek
حَول شَریان ۔ شَریان کے گِرد
5.PerianthNoun
قبائے گل ۔ پھول کٹوری ۔ پھول پتیاں اور پنکھڑیاں مجموعی طور پر ۔
6.Periaptn.
تعویذ۔ گنڈا۔ جنتر
Noun
تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر ۔ کنگن ۔ گلوبند یا کوئی اور زیور جیسے طلسم کے طور پر پہنا جائے ۔
7.PeriarteritisGreek
پَیری آرٹیَل نَسیج اور شَریان کی بَیرُونی شید کی سوزِش
8.PeriarthritisGreek
جوڑ کے گِرد ساختوں کی سوزِش
9.PeriarticularGreek, Latin
حَول المُفَصَّل ۔ جوڑ کے گِرد
10.Pericardian.
پردہٴ دل۔ دل کی جھلی
Noun
غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔
11.Pericardiac, perichardialAdjective
غلافِ قلب یا اس سے متعلق ۔
12.PericardiocentesisGreek
کھوکھلی سُوئی داخَل کَر کے پَیریکارڈیَل تھَیلی سے سیال کو باہَر کھَینچنا
13.PericarditisNoun
غلافِ قلب کی سوزش ۔ ورمِ غلافِ قلب ۔
14.Pericardiumn.
پردہٴ دل۔ دل کی جھلی
Noun
غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔
15.Pericardiumsn.
پردہٴ دل۔ دل کی جھلی
Noun
غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔
16.Pericarpn.
بیج کی دیولی یا چھلکا
Noun
ایک پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدارجس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز نہیں ہوتی ہیں ۔ پر ثمرہ ۔ میاں پوست اور اندرونی ثمر ۔
17.Pericarpial, perichondrialAdjective
خول ۔ غضروف کا یا اس سے متعلق ۔
18.PerichonodriumGreek
کارٹیلیج کا جھِلّی دار غُلاف
19.PericlineNoun
ایک معدن ۔ الیبائٹ کی ایک قسم جو بڑی سفید غیر شفاف قلموں میں پائی جاتی ہے ۔
20.PericolicGreek
حَولِ قولقن ۔ قولون کے گِرد
21.PericopeNoun
ایک اقتباس ۔ بلخصوص انجیل کی ایک عبارت ۔ پارہ ۔ جزو ۔ پیراگراف ۔
22.PericranialAdjective
غِشائے جمجمہ کا یا اس سے متعلق ۔
23.Pericraniumn.
سر کی جھلی
Noun
غشائے جمجمہ ۔ وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ۔ سمحاق ۔
24.Periculousadj.
خطرناک۔ خوفناک
25.PericycleNoun
حول عروقیہ ۔ ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہ یا نسیج ۔ ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشونما پائی ہیں ۔
peri found in 151 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.