English to Urdu Translation
| ten found in 161 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 1. | Ten | adj. دس۔ دہ۔ عشر n. دس کا عدد یا آنک۔ دہلا ٹن ۔ دس ۔ Noun دس نو اور گیارہ کا درمیانی بنیادی عدد ۔ ۱۰ کا عدد ظاہر کرنے کا نشان ۔ |
| 2. | Ten commandments | Noun احکام عشرہ ۔ دس اخلاقی احکام ۔ جو اللہ تعالٰی کی طرف سے حضرت موسٰی کو دیے گئے ۔ |
| 3. | Ten mortal hours | فانی مخلوق ۔ قابلِ فنا وجود ۔ انسان ۔ |
| 4. | Ten-cent store | Noun دس سینٹی اسٹور ۔ وہ دوکان جہاں پر ہر چیز کی قیمت دس سینٹ ہوتی ہے ۔ |
| 5. | Ten-strike | Noun گیند کی لڑھک ۔ ضرب یا عمل جو پوری طرح کامیاب ثابت ہو ۔ |
| 6. | Ten(toxic epidermal necrolysis) | Noun ایک مَضبُوط سَفَید ، رَیشَہ دار اور غَیر لَچَک دار ڈوری جو عُضلے کو ہَڈّی کے ساتھ مَلاتی ہے |
| 7. | Tenability , tenableness | Noun قابل مدافعت کیفیت ۔ استحکام ۔ معقولیت ۔ |
| 8. | Tenable | adj. استوار۔ مستحکم۔ ٹھیراؤ۔ ممکن الثبوت Adjective قابلِ مدافعت ۔ جسے حملہ آور سے بچایا جا سکے ۔ روکا جا سکے ۔ مستحکم ۔ |
| 9. | Tenably | Adverb مستحکم طور پر ۔ مدافعانہ ۔ |
| 10. | Tenace | Noun ایک ہی ہاتھ میں ایک رنگ کے دو بڑے پتے جن کا درمیانی پتہ موجود نہ ہو ۔ جیسے کسی رنگ کا یکا یا بیگم ۔ |
| 11. | Tenacious | adj. 1. محکم۔ پکا۔ استوار 2. پکڑ رکھنے والا۔ 3. چمچچڑ۔ لسلسا۔ ملزج۔ چمڑا 4. خود رایا۔ سرکش۔ مگرا۔ ہٹی۔ خود رائے Adjective مضبوطی سے پکڑ رکھنے والا ۔ کسی چیز پر سختی سے قائم یا ڈٹا ہوا ۔ ناقابل فراموش ۔ ضدی ۔ |
| 12. | Tenaciously | adv. سختی سے۔ چمٹ کر۔ چمچچڑ ہو کر Adverb سختی سے ۔ مضبوطی سے ۔ محکم طور پر ۔ |
| 13. | Tenaciousness | n. 1. سختی۔ مضبوطی۔ ہٹھ 2. چیپ۔ لسلساہٹ۔ چسپیدگی۔ چمڑا پن Noun مضبوطی ۔ محکمیت ۔ چسپیدگی ۔ |
| 14. | Tenacity | n. 1. سختی۔ مضبوطی۔ ہٹھ 2. چیپ۔ لسلساہٹ۔ چسپیدگی۔ چمڑا پن Noun مضبوطی ۔ محکمیت ۔ چسپیدگی ۔ |
| 15. | Tenaculum | Noun رگ گیر ۔ چھوٹا سا دستے والا باریک نوک کا آٹکڑا ۔ |
| 16. | Tenancies | n. قبضہ کرایہ داری۔ دخل کاری۔ قبضہ۔ تصرف Noun مزارعت ۔ کرایہ داری ۔ کرایہ داری کی کیفیت ۔ تصرف ۔ حق لگان داری ۔ |
| 17. | Tenancy | n. قبضہ کرایہ داری۔ دخل کاری۔ قبضہ۔ تصرف Noun مزارعت ۔ کرایہ داری ۔ کرایہ داری کی کیفیت ۔ تصرف ۔ حق لگان داری ۔ |
| 18. | Tenant | n. 1. اجارہ دار۔ کرایہ دار۔ آسامی۔ پٹے دار۔ بھڑیت 2. رہنے والا۔ مکین۔ قابض v. a. رعیتی قبضہ رکھنا۔ آسامی ہونا۔ کرائے لینا۔ جوت پر لینا۔ پٹا لینا Noun مزارع ۔ کرایہ دار ۔ لگان دار ۔ قابض ۔ پٹہ دار ۔ |
| 19. | Tenant farmer | Noun ہاری ۔ مزارع ۔ جس کے پاس کاشت کرنے کے لیے اپنی زمین نہ ہو ۔ |
| 20. | Tenantable | Adjective کرائے یا لگان پر اٹھانے کے قابل ۔ |
| 21. | Tenanted | n. 1. اجارہ دار۔ کرایہ دار۔ آسامی۔ پٹے دار۔ بھڑیت 2. رہنے والا۔ مکین۔ قابض v. a. رعیتی قبضہ رکھنا۔ آسامی ہونا۔ کرائے لینا۔ جوت پر لینا۔ پٹا لینا Noun مزارع ۔ کرایہ دار ۔ لگان دار ۔ قابض ۔ پٹہ دار ۔ |
| 22. | Tenanting | n. 1. اجارہ دار۔ کرایہ دار۔ آسامی۔ پٹے دار۔ بھڑیت 2. رہنے والا۔ مکین۔ قابض v. a. رعیتی قبضہ رکھنا۔ آسامی ہونا۔ کرائے لینا۔ جوت پر لینا۔ پٹا لینا Noun مزارع ۔ کرایہ دار ۔ لگان دار ۔ قابض ۔ پٹہ دار ۔ |
| 23. | Tenantless | adj. بے کرایے دار۔ خالی۔ افتادہ Adjective خالی ۔ جس میں کوئی کرایہ دار یا لگان دار نہ ہو ۔ بے مزارع ۔ افتادہ ۔ |
| 24. | Tenantries | n. آسامی۔ رعایا Noun لگان داران ۔ کرایہ داران ۔ اسامی ۔ رعایا ۔ |
| 25. | Tenantry | n. آسامی۔ رعایا Noun لگان داران ۔ کرایہ داران ۔ اسامی ۔ رعایا ۔ |
| ten found in 161 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.