English to Urdu Translation

tetra found in 52 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.TetraNoun
ٹیٹرا مچھی ۔ گرم علاقوں کے تازہ پانیوں کی کیراسی کی کوئی مچھلی جو عام طور پر تالابوں میں نشوونما پانے کے لیے رکھی جاتی ہے ۔
2.TetrabasicAdjective
چو آساسی ۔ ایک قسم کا تیزاب جو چار ہائیڈروجن کے اجزا کی جگہ چار دوسرے اصلیوں سے بدل پذیر ہو ۔
3.TetrabasicityNoun
چوآساسیت ۔ چہار بُنیادی حالت ۔
4.TetrabranchiateAdjective
چوخیشومی ۔ چوگلپھڑی ۔ جوخیشومی جانور ۔
5.TetrachicAdjective
صُوبے کی ایک چوتھائی حاکمیت کے متعلق ۔
6.TetrachlorideNoun
ٹیٹرا کلورانڈ ۔ چوکلورینی ۔ کوئی مرکب جو کلورین کے چار اجزا پر مشتمل ہو ۔
7.TetrachordNoun
چوتارا ۔آٹھ سُرے سرگم میں سے چار سُر کا سرگم ۔ دانگ ۔
8.TetracidNoun
چَو تُرشہ ۔ چوتیزابہ ۔ ایسی بُنیاد جو کثیرالا ساسی تیزاب کے چار اجزا کے ساتھ ملنے کے قابل ہو ۔ چوگرفتہ ۔
9.TetracoccusNoun
چو نَبقَہ ۔ چار کے کیُوبَیکَل پَیکٹوں میں مُرَتَّب کاکسی جَراثیم
10.TetracyclineNoun
ٹیٹرا سائیکلین ۔ ضد حیوی دوا ۔ زرد رنگ کا قلمی سفوف ۔
11.Tetradn.
چار۔ چوگڈا۔ چوکڑی۔ چوکا۔ چار چیزوں کا مجموعہ
Noun
چوکڑی ۔ چار چیزوں کا مجموعہ ۔ چار کا عدد ۔ چوکا ۔
12.TetradactylousNoun
چو انگَشتا ۔ ہَر جارِح پَر چار اُنگلیاں ہونا
13.TetradicAdjective
چَوگرفتہ ۔ چاروں اطراف سے پکڑا ہوا ۔ چاروں اطراف سے جکڑا ہوا ۔
14.TetradymiteNoun
بسمت کا مرکب ۔ عام طور پر درختوں کے جُھنڈ وغیرہ میں بنتا ہے ۔ بھورے فولادی رنگ کا ہوتا ہے ۔
15.TetradynamousAdjective
چو جفت نرہ ۔ چو طاقتہ ۔ چار لمبے اور دو چھوٹے ۔
16.TetraethylAdjective
جو چار ایٹھائل گروہوں پر مشتمل ہو ۔
17.Tetraethyl lead , lead tetraethylNoun
رقیق مادہ ۔ جو روغنی ۔ بے رنگ اور زہریلا ہوتا ہے ۔
18.Tetragonn.
چو گوشہ۔ ذو اربعتہ الاضلاع
Noun
چوگوشہ ۔ چہار زاویہ ۔ چار زاویوں کا ہندسی شکل ۔ مستطیل چار دیواری احاطہ ۔
19.Tetragonaladj.
چو گوشہ
Adjective
چار گوشہ ۔ چہار زاویائی ۔ چو گوشہ ۔
20.Tetragonal systemNoun
چوگوشہ نظام ۔ چہار زاویائی نظام ۔ بلوریں مربعے ۔ مستطیلیں ۔
21.TetragonallyAdverb
چار گوشیہ انداز میں ۔
22.TetragonalnessNoun
چہار زاویت ۔ چار گوشیت ۔
23.TetragrammatonNoun
چوحرفی اسم خداوندی ۔ عبرانی زبان کا لفظ ۔ جو حِد بیان سے باہر ہو ۔
24.TetrahedralAdjective
چوسطحی ۔ چہار سطحی ۔ چار سطحوں والی شکل کا ۔ جس کی چار سطحیں ہوں ۔
25.TetrahedrallyAdverb
چار سطحوں سے ۔ چار سطحی ۔ چار تہ والا ۔ چار رُخ والا ۔
tetra found in 52 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.