English to Urdu Translation

ti found in 501 words & 21 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.TiNoun
سرگم کے اصول پر تربیت دینے میں آٹھ سُروں میں سے ساتویں یا سب سے آونچے سُر کا رُکن ۔
2.Tiarn.
3.TiaraNoun
کُلا جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں ۔ دستار ۔ تاج ۔ جیقہ ۔ پوپ کا تہرا تاج ۔
n.
4.TiaraedAdjective
تاجور ۔ کُلہ پوش ۔
5.Tibetan , thibetanNoun, Adjective
تبتی ۔ تبت کا ۔ تبت سے متعلق ۔ تبت کے باشندے ۔ تبتی بولی کے بارے میں ۔
6.Tibian.
ٹانگ کی بڑی ہڈی۔ پنڈلی کی ہڈی۔ عظم القصبہ
Noun
ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔
7.Tibiaen.
ٹانگ کی بڑی ہڈی۔ پنڈلی کی ہڈی۔ عظم القصبہ
Noun
ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔
8.TibialAdjective
ساقوی ۔ پنڈلی کا ۔ قصبی ۔
9.Tibiasn.
ٹانگ کی بڑی ہڈی۔ پنڈلی کی ہڈی۔ عظم القصبہ
Noun
ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔
10.TibiofibularNoun
ٹیبیا اور فِبیولا سے مُتَعلِق
11.TicNoun
لقوہ ۔ بعض عضلات کی معمول کی تشنجی سُکڑن ۔ خاص کر چہرے کی ۔ عضلی تشنج ۔
12.Tic douloureus , facial neuralgia , trigeminal neuralgiaNoun
عصابہ ۔ دردِ ابرو ۔ چہرے کا تشنج ۔ لقوہ ۔
13.Tic douloureuxNoun
تَشَنُّجِ چہرَہ ۔ ٹرائی جیمینَل نیُورالجیا
14.Tickv. a.
1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا
2. کھٹ کھٹ کرنا
n.
1. اعتماد۔ اعتبار۔ ساکھ۔ قرض۔ ادھار
2. چچڑی۔ کلنی۔ کیک۔ بگھی
3. توشک کا کپڑا۔ بستر بند
4. گھنٹے کی آواز۔ کھٹ کھٹ۔ دھڑکن کی آواز۔ گھڑی کی آواز
5. جائزے کی علامت
Noun
ٹِک ٹک کی آواز ۔ ہلکا ۔ تیز لمس ۔ کھٹ کھٹ ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔
Noun
ایک خُون چُوسنے والا طُفَیلی ۔ چِچڑی
15.Tick - tack - toe , tic - tac - toeNoun
کیڑی کاٹا ۔ دو اشخاص کا کھیل ۔ ایک کھلاڑی ۹ خانوں میں باری باری صفر اور کانٹے کا نشان لگاتا ہے ۔
16.Tick feverNoun
چِچڑی بُخار ۔ چچڑی یا جووں کی وجہ سے آدمی یا جانور کا بخار ۔
17.Tick tack , tic tacNoun
ٹک ٹک ۔ متوالی ۔ بار بار آنے والی آواز ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔ دل کی ڈھڑکن ۔
18.Tick tock . tic tocNoun
ٹِک ٹِک ۔ گھڑی کی ٹِک ٹِک کی آواز ۔ اس قسم کی آواز پیدا کرنا ۔
19.Tick trefoilNoun
ایک قسم کا سہ برگہ پودا ۔ جس میں کانٹے جیسے بالوں بھری پھلیاں لگتی ہیں ۔
20.Tickedv. a.
1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا
2. کھٹ کھٹ کرنا
n.
1. اعتماد۔ اعتبار۔ ساکھ۔ قرض۔ ادھار
2. چچڑی۔ کلنی۔ کیک۔ بگھی
3. توشک کا کپڑا۔ بستر بند
4. گھنٹے کی آواز۔ کھٹ کھٹ۔ دھڑکن کی آواز۔ گھڑی کی آواز
5. جائزے کی علامت
Noun
ٹِک ٹک کی آواز ۔ ہلکا ۔ تیز لمس ۔ کھٹ کھٹ ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔
Noun
ایک خُون چُوسنے والا طُفَیلی ۔ چِچڑی
21.Tickenn.
توشک کا غلاف یا کپڑا
n.
توشک کا غلاف یاکپڑا
22.TickerNoun
تارنگار ۔ ٹِک ٹِک کرنے والا شخص ۔ کوئی شے جو ٹِک ٹِک کرے ۔ جیسے گھڑی ۔ دِل ۔
23.Ticker - tape paradeNoun
کسی سورما ۔ رن بیر ۔ ہیرو یا بڑے آدمی کے جلوس میں عین جلوس کی ابتدا میں چھپی ہوئی پرچیاں ۔
24.Ticker tapeNoun
نرخ فیتہ ۔ کاغذی فیتہ ۔ جس پر خودکار تِلغرافی آلے سے اطلاعات چھپتی رہتی ہیں ۔
25.Ticketn.
کاغذ کا پرچہ جس کےدکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ
v. a.
1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا
2. کھٹ کھٹ کرنا
v. a.
1. نشان کے واسطے پرچہ لگانا
2. ٹکٹ دینا یا باٹنا
n.
کاغذ کا پرچہ جس کے دکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ
Noun
ٹکٹ ۔ کاغذ یا گتے کا پُرزہ ۔ جو رقم دے کر حاصل کیا گیا ہو ۔
ti found in 501 words & 21 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.