English to Urdu Translation

tom found in 49 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Tomn.
غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر
Noun
حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔
2.Tom and jerryNoun
ٹام و جیری ! ایک مشروب جو پانی یا دودھ میں رم پھینٹے ہوۓ انڈے ، شکّر اور مسالے مِلا کر تیّار کیا جاتا ہے ۔
3.Tom collinsNoun
ٹام کولنز ۔ ایک مَشروب جو جِن ، سوڈا واٹر ، لیموں کا رس اور شکّر ڈال کر بنایا جاتا ہے ۔
4.Tom thumbNoun
بالشتیا جس کا ذکر بطور ہیرو مشہور کہانیوں میں آتا ہے ۔ بونا شخص ۔ چھوٹے قد کا ۔
5.Tom, dick and harryNoun
ایرا غیرا ۔ غیر معین اشخاص ، خاص کر عام لوگوں میں سے ۔ ہر شخص ۔
6.Tom-tomNoun
ڈھول ۔ چھوٹے سر کا ہاتھ سے بجانے والا ڈھول ۔ گھَنٹہ ۔ گھَڑیال ۔ ڈھول کی مُسَلسَل تالی ۔
7.TomahawkNoun
ٹومہاک ۔ شمالی امریکا کے انڈین کی ہلکی کلہاڑی جسے وہ ہتھیار اور اوزار کے طور پر اِستعمال کرتے ہیں ۔
8.TomalleyNoun
لابسٹر مچھلی کی کلیجی جو پکانے سے سبز ہو جاتی ہے اور تَر لُقمہ شُمار ہوتی ہے ۔
9.Tomaton.
ٹماٹر
Noun
ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔
10.Tomatoesn.
ٹماٹر
Noun
ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔
11.Tombn.
1. گور۔ قبر۔ تربت
2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ
ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Noun
مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔
12.TombacNoun
تمبک ۔ تانبے اور جِست کا مُرکّب ۔ مصنوعی سونے اور زیورات بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
13.Tombedn.
1. گور۔ قبر۔ تربت
2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ
ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Noun
مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔
14.Tombingn.
1. گور۔ قبر۔ تربت
2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ
ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Noun
مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔
15.TomblessAdjective
بے قبر ۔ جسے قبر نصیب نہ ہوئی ہو ۔ بے گور ۔
16.TomblikeAdjective
مزار کی مانِند ۔ مزار نُما ۔
17.TomboloNoun
تمبولو ۔ ریت یا کنکر بجری کی پٹڑی جو جزیرے کو خشکی سے ملاۓ یا دو جزیروں کو مُلحِق کرے ۔
18.TomboyNoun
شوخ اور چنچل لڑکی ۔ بُڑدنگی ۔ شریر قسم کی ۔ دھما چوکڑی مچانے والی لڑکی ۔
n.
ہردلگی اور خرمست لڑکی
19.TomboyishAdjective
بُڑدنگی ۔ شریر ۔
20.TomboyishnessNoun
شوخی ۔ شرارت ۔ مکر و فن ۔ بُڑدنگاپن ۔
21.Tombsn.
1. گور۔ قبر۔ تربت
2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ
ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Noun
مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔
22.Tombstonen.
قبر کا پتھر۔ تعویذ۔ سنگ مزار
Noun
لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔
23.Tombstonesn.
قبر کا پتھر۔ تعویذ۔ سنگ مزار
Noun
لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔
24.Tomcatn.
بلاؤ۔ بلار۔ گربہ
Noun
بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
25.Tomcatsn.
بلاؤ۔ بلار۔ گربہ
Noun
بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
tom found in 49 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.