English to Urdu Translation
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 1. | Tares | n. 1. ایک قسم کی گھاس۔ اہنڈا۔ اڑھایا 2. کردا۔ دھڑا Noun اُرد ۔ باقلا ۔ موٹھ کی قسم کا دانہ ۔ تلخہ ۔ دانوں بھرے کھیت کو لگنے والی وبائی بیماری ۔ Noun دھڑا ۔ مال کے ظرف کا وزن ۔ جو مال کے مجموعی وزن سے کم کر لیا جائے ۔ کردا ۔ |
| 2. | Tarries | v. n. 1. پیچھے رہ جانا۔ بلمبنا۔ اٹکنا۔ چھا رہنا 2. دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ ملتوی کرنا 3. ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قیام کرنا۔ توقف کرنا۔ دیر لگانا adj. رال لگا ہوا۔ دھونا سا Adjective رال یا تارکول سے متعلق ۔ رال سے لتھڑا ہوا ۔ جس پر تارکول لگا ہو ۔ دُھونا سا ۔ Verb دیر کرنا ۔ کام کرنے ۔ شروع کرنے یا آنے میں سُستی کرنا ۔ ٹھرنا ۔ انتظار کرنا ۔ |
| 3. | Tars | v. رال۔ قطران یا قیر لگانا۔ دھونا کرنا n. 1. رال۔ دھونا۔ گندہ بروزہ۔ قطران۔ قیر تارکول 2. ملاح۔ جہاز کا ملازم Noun تار کول ۔ گندہ بروزہ ۔ ڈابر ۔ قطران ۔ گاڑھا اور سیاہ رنگ ۔ Noun مرخم ۔ ملاح ۔ سیّاح ۔ ناوک ۔ کھیوٹ ۔ |
| 4. | Tarsi | n. ٹخنہ۔ پاؤں اور ٹانگ کا جوڑ۔ ساق Noun ٹخنے کی ہڈی ۔ پرند کا ٹخنہ ۔ سباق ۔ کیڑے کے پاوں کا سرا ۔ Noun کَف پا ۔ پاوں کی سات چھوٹی ہَڈّیاں ۔ آنکھ کے ہَر پَپوٹے میں پایا جانے والا گھَنے واصَل دار نَسیج کی پَتلی دَرَاز پَلَیٹَیں |
| 5. | Tarsia | n. منقش چوبی کا کام۔ ترسیا کاکام |
| 6. | Tarsus | n. ٹخنہ۔ پاؤں اور ٹانگ کا جوڑ۔ ساق Noun ٹخنے کی ہڈی ۔ پرند کا ٹخنہ ۔ سباق ۔ کیڑے کے پاوں کا سرا ۔ Noun کَف پا ۔ پاوں کی سات چھوٹی ہَڈّیاں ۔ آنکھ کے ہَر پَپوٹے میں پایا جانے والا گھَنے واصَل دار نَسیج کی پَتلی دَرَاز پَلَیٹَیں |
| 7. | Tatters | n. دھجی۔ چیتھڑا۔ ٹکڑا Noun جھالر گھوتھنے والا ۔ Noun کپڑے کی لٹکنے والی پھٹی ہوئی دھجَی ۔ علٰیحدہ پھٹا ہوا کپڑے کا کوئی ٹکڑا ۔ |
| 8. | Taurus | n. ثور۔ برج ثور۔ برکھ۔ بیل Noun ثور ۔ برکھ ۔ بُرج ثور ۔ بیل ۔ |
| 9. | Tawdries | adj. بد زیب۔ بے لطف۔ بھدا۔ بے ڈھنگا۔ بھونڈا۔ بھڑکیلا n. چھوٹا زیور۔ ہلکا گہنا Adjective بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔ |
| 10. | Tea rose | Noun گُل چائے ۔ بہت سی قسموں کا کاشت کیا جانے والا گلاب کا پھول ۔ جس کی ابتدا چینی گلاب سے ہوتی ہے ۔ |
| 11. | Tear gas | Noun اشک آور گیس ۔ انسو گیس ۔ زہریلی گیس جس سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔ |
| 12. | Tears | Noun آنسُو ۔ اشک ۔ لیکریمَل گَلَینڈ سے بَننے والی رَطُوبَت ۔ اِس میں خَامرَہ لائیسوزائیم ہوتا ہے جو دافع تَعفُّن ہوتا ہے v. a. 1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا 2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا 3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا v. n. غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا n. 1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو 2. بوند۔ قطرہ 3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔ Verb پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔ |
| 13. | Terce | Noun گرجا کے اوقات عبادت کا تیسرا گھنٹہ ۔ جو صحیح نو بجے بجتا ہے ۔ دِن کے تِيسرے گھَنٹے کی عِبادَت ۔ |
| 14. | Terous | بدکار ۔ ناجائز جنسی ملاوٹ ۔ |
| 15. | Terrace | v. a. چبوترہ یا چھت بنانا۔ کرسی دینا n. 1. چبوترہ۔ کرسی 2. کھلی ہوئی چھت 3. بالاخانہ۔ برآمدہ |
| 16. | Terraces | v. a. چبوترہ یا چھت بنانا۔ کرسی دینا n. 1. چبوترہ۔ کرسی 2. کھلی ہوئی چھت 3. بالاخانہ۔ برآمدہ |
| 17. | Terraqueous | adj. پانی اورمٹی کا۔ آب و گل کا Adjective خاک آبی ۔ جو پانی اور خشکی دونوں پر مشتمل ہو ۔ خاکی آبی ۔ بری بحری ۔ |
| 18. | Terrazzo | Noun چپسی فرش ۔ سنگ مرمر ۔ پتھر کی کنکریوں کو سیمنٹ میں ملا کر پچی کاری سے تیار کیا ہوا چمکیلا فرش ۔ |
| 19. | Terriers | n. 1. ایک قسم کا کتا 2. کھتونی Noun ولایتی کتا ٹیرنر ۔ مضبوط طاقتور کتوں کی کسی نسل کا کتا ۔ جو آج کل پالتو ہوتا ہے ۔ Noun خسرہ یا کھتونی ۔ پٹواری کی کتاب ۔ جس میں لوگوں یا کارپوریشنوں کی ملکیت اراضی کا موقع ۔ جس میں حدود اور رقبہ درج ہوتا ہے ۔ |
| 20. | Terrorize | Verb دہشت زدہ کرنا ۔ خوف زدہ کرنا ۔ خوف سے مغلوب کرنا ۔ دہشت سے غالب آنا ۔ دھمکانا ۔ |
| 21. | Terrors | n. 1. بیم۔ دہشت۔ ہیبت۔ خوف۔ ڈر 2. ڈراوا۔ ہوا۔ بھچکاک Noun دہشت ۔ ہول ۔ بلا ۔ شدید ۔ فوری ۔ غلبہ پانے والا ۔ خوف یا شدت ۔ |
| 22. | Terse | adj. 1. شستہ۔ پاکیزہ۔ لطیف 2. مختصر اور جامع Adjective فضولیات سے پاک ۔ عمدہ اور جامع ۔ شُستہ ۔ |
| 23. | Tethers | n. پگا۔ پالہنگ۔ انتا گوڑی۔ نیانا۔ لمبی رسی یا زنجیر v. a. پگا ڈالنا۔ رسی باندھنا۔ کھونٹے سے باندھنا Noun رسّا یا زنجیر جس سے جانور کو باندھ کر اُس کی حرکت کا دائرہ محدود کر دیا جاتا ہے ۔ |
| 24. | Tetrachic | Adjective صُوبے کی ایک چوتھائی حاکمیت کے متعلق ۔ |
| 25. | Tetracoccus | Noun چو نَبقَہ ۔ چار کے کیُوبَیکَل پَیکٹوں میں مُرَتَّب کاکسی جَراثیم |
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.